22-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 22
حدیث نمبر 2893
شہر بن حوشب رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں نے ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے کہا: اے ام المومنین ! جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ کے پاس ہوتے تو ان کی اکثر دعا کیا ہوتی تھی ؟ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے کہا: آپ…...
Hadith No: 2893
حدیث نمبر 2894
زید بن ارقمرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ایک (یہودی) شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا کرتا تھا، (آپ اس سے بے خوف رہتے) اس شخص نے آپ پر جادو کی گرہیں لگا کر ایک انصاری کے کنویں میں رکھ دیں،(آپ اس جادو کی…...
Hadith No: 2894
حدیث نمبر 2895
عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی آخری عمر میں یہ دعا کثرت سے پڑھا کرتے تھے: اللہ اپنی تعریف کے ساتھ پاک ہے، میں اللہ سے بخشش طلب کرتا ہوں ،اور اس کی طرف رجوع کرتا ہوں(عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ) میں…...
Hadith No: 2895
حدیث نمبر 2896
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پہلی کتابیں ایک دروازے سے ایک انداز پر نازل ہوتیںٹ جبکہ قرآن سات دروازوں سے سات انداز پر نازل ہوا۔...
Hadith No: 2896
حدیث نمبر 2897
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا تھی:اے اللہ میرے پہلے اور پچھلے پوشیدہ اور اعلانیہ اور جنہیں تو مجھ سے بہتر جانتا ہے گناہ معاف فرما،یقیناً تو ہی مقدم ہے اور تو ہی مؤخر ہے۔ تیرے علاوہ کوئی سچا…...
Hadith No: 2897
حدیث نمبر 2898
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تین دن سے کم میں قرآن نہیں پڑھا کرتے تھے(ختم نہیں کیا کرتے تھے)۔...
Hadith No: 2898
حدیث نمبر 2899
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب تک”الم تَنْزِيلُ“ سجدہ اور ”تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ“سورتیں نہ پڑھ لیتے سوتے نہ تھے۔...
Hadith No: 2899
حدیث نمبر 2900
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب تک ‘‘الزمر’’ اور ‘‘بنی اسرائیل’’ نہ پڑھ لیتے سوتے نہ تھے...
Hadith No: 2900
حدیث نمبر 2901
براء بن عازب رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سوتے وقت اپنے دائیں بازو کو اپنا تکیہ بناتے اور پھر یہ کہتے : اے میرے رب! جس دن تو اپنے بندوں کو اٹھائے گا مجھے اس دن کے عذاب سے بچا ۔...
Hadith No: 2901