22-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 22
حدیث نمبر 2933
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہےکہ: جو قوم کسی مجلس میں بیٹھی اور اس میں اللہ کا ذکر کیا تو فرشتے انہیں ڈھانپ لیتے ہیں، رحمت ان پر چھا جاتی ہے اور ان پر سکینت نازل ہوتی ہے اور اللہ عزوجل اپنے پاس موجود لوگوں میں ان کا…...
Hadith No: 2933
حدیث نمبر 2934
انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہےکہ: جو لوگ اللہ کا ذکر کرنے کے لئے بیٹھتے ہیں تو آسمان سے ایک ندا دینے والا ندا دیتاہے: کھڑے ہو جاؤ، تمہیں بخش دیا گیا، تمہاری برائیاں نیکیوں سے بدل دی گئیں۔...
Hadith No: 2934
حدیث نمبر 2935
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہےکہ: جو قوم کسی مجلس میں بیٹھ کر اللہ کا ذکر نہیں کرتی اور نہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجتی ہے تو وہ مجلس قیامت کے دن ان کے لئے حسرت کا باعث ہوگی، اگر چہ وہ ثواب کی وجہ…...
Hadith No: 2935
حدیث نمبر 2936
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہےکہ: جو شخص مجھے سلام بھیجتا ہے تو اللہ تعالیٰ میری روح مجھ میں واپس لوٹا دیتا ہے حتی کہ میں اسے جواب دیتا ہوں...
Hadith No: 2936
حدیث نمبر 2937
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی دعا جو بندہ کرتا ہے اس دعا سے افضل نہیں: اے اللہ میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں عافیت کا سوال کرتا ہوں...
Hadith No: 2937
حدیث نمبر 2938
عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو لوگ کسی مجلس میں جمع ہوتے ہیں اور پھر الگ ہو جاتے ہیں لیکن اللہ کا ذکر نہیں کرتے تو وہ مجلس قیامت کے دن ان کے لئے حسرت…...
Hadith No: 2938
حدیث نمبر 2939
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے کہ: جو لوگ کسی مجلس میں بیٹھتے ہیں اور اس میں اللہ کا ذکر نہیں کرتے تو وہ قیامت کے دن حسرت محسوس کریں گے...
Hadith No: 2939
حدیث نمبر 2940
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: جولوگ کسی مجلس سے کھڑے ہوتے ہیں اس مجلس میں اللہ کا ذکر نہیں کرتے تو گویا وہ لوگ کسی مردہ گدھے کے پاس سے کھڑے ہوتے ہیں،اور وہ مجلس قیامت کے دن ان کے لئے حسرت کا باعث ہوگی۔...
Hadith No: 2940