22-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 22
حدیث نمبر 2913
علیرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہےکہ: جب تک نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود نہ پڑھا جائے ہر دعا روک لی جاتی ہے۔...
Hadith No: 2913
حدیث نمبر 2914
عطاء بن ابی رباح رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں نے جابر بن عبداللہ اور جابر بن عمیر انصاری رضی اللہ عنہما کو دیکھا جو تیر اندازی کر رہے تھے، ایک اکتا کر بیٹھ گیا ، دوسرے نے اس سے کہا: تم سست ہوگئے ہو؟ میں…...
Hadith No: 2914
حدیث نمبر 2915
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کشادگی کے الفاظ یہ ہیں: لا الہ الا اللہ ۔۔۔ اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، بردبار اور مہربان ہے، اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں بلند اور عظمت والا ہے،…...
Hadith No: 2915
حدیث نمبر 2916
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں ایسے لوگوں کے ساتھ بیٹھوں جو فجر کی نماز سے لے کر سورج طلوع ہونے تک اللہ کا ذکر کرتے رہیں، مجھے اس بات سے زیادہ محبوب ہے کہ میں اولاد اسماعیل سے چار…...
Hadith No: 2916
حدیث نمبر 2917
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو کہتے ہوئے سنا: اے اللہ! تیرے لئے ہی تعریف ہے، تیرے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں، تو اکیلا ہے ،تیرا کوئی شریک نہیں، احسان کرنے والا، آسمان اور زمین کو پیدا فرمانے…...
Hadith No: 2917
حدیث نمبر 2918
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ساتھیوں کے پاس آئے اور ان کے سامنے سورہٴ رحمن کی تلاوت کی، ابتداء سے لے کر انتہا تک ۔صحابہ خاموش رہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے جنوں والی رات…...
Hadith No: 2918
حدیث نمبر 2919
جویریہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی نماز پڑھ کر ان کے پاس سے چلے گئے وہ اپنی نماز والی جگہ میں بیٹھی رہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم چاشت کے بعد واپس آئے تو آپ اسی جگہ بیٹھی ہوئی تھیں۔ آپ…...
Hadith No: 2919
حدیث نمبر 2920
زید بن ارقمرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں پڑھا کرتے تھے:اگر ابن آدم کے لئے سونے اور چاندی کی دو وادیاں ہوں تو وہ تیسری وادی کی تلاش میں رہے گا، اور ابن آدم کا پیٹ قبر…...
Hadith No: 2920