22-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 22
حدیث نمبر 2953
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہےکہ: جس شخص کے پاس میرا (یعنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا) ذکر کیا گیا اور وہ مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا اُس سے جنت کا راستہ بھٹک گیا...
Hadith No: 2953
حدیث نمبر 2954
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے کسی مصیبت زدہ کو دیکھا اور کہا: تمام تعریفات اس اللہ کے لئے جس نے مجھے اس مصیبت سے عافیت دی جس میں تجھے مبتلا کیا اور اپنی مخلوق…...
Hadith No: 2954
حدیث نمبر 2955
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ:جس شخص نے ہر نماز کے بعد تینتیس مرتبہ سبحان اللہ،تینتیس مرتبہ الحمدللہ،اور تینتیس مرتبہ اللہ اکبر کہا، یہ ننانوے ہو گئے، پھر سو پورا کرنے کے لئے کہا: لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ…...
Hadith No: 2955
حدیث نمبر 2956
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: جو شخص اس بات کو پسند کرتا ہے کہ اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرے تو وہ مصحف (قرآن) میں پڑھے...
Hadith No: 2956
حدیث نمبر 2957
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہےکہ: جس شخص کو یہ بات پسند ہو کہ اللہ تعالیٰ مشکلات اور تکلیف کے وقت اس کی دعا قبول کرے، اسے چاہئے کہ وہ خوشحالی میں کثرت سے دعا کرے...
Hadith No: 2957
حدیث نمبر 2958
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہےکہ: جس شخص کو یہ بات پسند ہو کہ وہ قیامت کا منظر اپنی آنکھوں سے دیکھے تو وہ : اِذَا الشَّمۡسُ کُوِّرَتۡ ۪ۙ﴿۱﴾ اِذَا السَّمَآءُ انۡشَقَّتۡ ۙ﴿۱﴾ اور اِذَا السَّمَآءُ انۡفَطَرَتۡ ۙ﴿۱﴾ پڑھے۔...
Hadith No: 2958
حدیث نمبر 2959
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس کے بدلے اس کے لئے دس نیکیاں لکھے گا۔...
Hadith No: 2959
حدیث نمبر 2960
سعید بن عمیر انصاری سے مروی ہے وہ اپنے والد رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت میں سے جس شخص نے خلوص سے مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس کے بدلے اس پر دس رحمتیں…...
Hadith No: 2960