22-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 22
حدیث نمبر 2943
جریررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کچھ عورتوں کے پاس سے گزرے تو ان پر سلام کہا۔( )...
Hadith No: 2943
حدیث نمبر 2944
کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ:باقی رہنے والی نیکیاں، ان کا کہنے والا یا کرنے والا ناکام نہیں ہوتا، ہر فرض نماز کے بعد تینتیس مرتبہ سبحان اللہ ،تینتیس مرتبہ الحمدللہ، اور چونتیس مرتبہ اللہ اکبر...
Hadith No: 2944
حدیث نمبر 2945
زبیر بن عوامرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: جو شخص اس بات کو پسند کرتا ہے کہ اس کا اعمال نامہ اسے اچھا لگے تو وہ کثرت سے استغفار کرے...
Hadith No: 2945
حدیث نمبر 2946
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں داخل ہوئے، آپ ابو بکر اور عمر رضی اللہ عنہما کے درمیان میں تھے۔ ارو اس وقت عبداللہ بن مسعود نماز میں کھڑے ہو کر سورۂ نساء کی تلاوت کررہے تھے۔…...
Hadith No: 2946
حدیث نمبر 2947
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعا مروی ہے کہ: جس شخص نے قرآن کی ابتدائی سات سورتیں سیکھ لیں وہ عالم ہے۔...
Hadith No: 2947
حدیث نمبر 2948
ابو درداءرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے تعلیم قرآن پر ایک کمان بھی لی تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی گردن میں آگ کی کمان ڈالے گا...
Hadith No: 2948
حدیث نمبر 2949
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہتے ہیں :نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بنی عمرو کے لئے سانپ کے دم کی رخصت دی تھی۔ ابو زبیر نے کہا: میں نے جابر بن عبداللہرضی اللہ عنہما سے سنا کہہ رہے تھے: ہم میں سے ایک آدمی کو…...
Hadith No: 2949
حدیث نمبر 2950
مغیرہ بن شعبہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہےکہ: جس شخص نے داغ لگایا یا دم کروایا وہ تو کل سے نکل گیا...
Hadith No: 2950