21-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 21
حدیث نمبر 2667
عبدالرحمن بن جبیر بن نفیر رحمۃ اللہ علیہ اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ عبداللہ بن وزاج رضی اللہ عنہ جو کہ قدیم صحابی تھے انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قریب ہے کہ ان پر ایک چھوٹے قد کا آدمی عام آدمی…...
Hadith No: 2667
حدیث نمبر 2668
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ہم غزوہ تبوک کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نکلے، آپ نماز جمع کرتے، ظہر اور عصر اکھٹی پڑھتے، اور مغرب وعشاء اکھٹی پڑھتے ۔ حتی کہ ایک دن جب آپ نے نماز…...
Hadith No: 2668
حدیث نمبر 2669
سلمانرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن ترازو رکھا جائے گا، اگر اس میں آسمانوں اور زمینوں کو تولا جائے تب بھی اس میں گنجائش باقی رہے گی۔ فرشتے کہیں گے: اے ہمارے رب! یہ کس کا وزن کرے گا؟…...
Hadith No: 2669
حدیث نمبر 2670
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کا دن ظہر اور عصر کے درمیانی وقت کے برابر ہوگا۔...
Hadith No: 2670
حدیث نمبر 2671
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں کس طرح پر سکون رہ سکتا ہوں حالانکہ صاحب صور نے صور اپنے منہ سے لگایا ہوا ہے، اپنی پیشانی جھکائی ہوئی اور اپنے کان لگائے ہوئے منتظر ہے کہ اسے حکم دیا جائے اور وہ صور پھونکے ۔ صحابہ نے کہا:…...
Hadith No: 2671
حدیث نمبر 2672
عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہتے ہیں کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی: (المطففین:۶)جس دن لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہاری کیا حالت ہوگی جب اللہ تعالیٰ…...
Hadith No: 2672
حدیث نمبر 2673
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عبداللہ بن عمرو! تمہاری کیا حالات ہوگی جب تم بے کار لوگوں میں باقی رہ جاؤگے، ان کے عہد، اور امانتیں ٹوٹ جائیں گے، اور وہ اختلاف میں پڑ جائیں گے اور اس…...
Hadith No: 2673
حدیث نمبر 2674
حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دجال کا ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کسی شخص کا فتنے میں مبتلا ہونا میرے نزدیک دجال کے فتنے سے زیادہ خوف کا باعث ہے…...
Hadith No: 2674
حدیث نمبر 2675
ابو حرب بن ابو الاسود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں علی اور زبیر رضی اللہ عنہ کے پاس موجود تھا جب زبیر رضی اللہ عنہ اپنی سواری پر صفوں کو چیرتے ہوئے واپس پلٹ رہے تھے،ان کا بیٹا عبداللہ ان کے سامنے آکر کھڑا ہوگیا اور کہا کہ…...
Hadith No: 2675