21-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 21
حدیث نمبر 2677
عائشہ یا ام سلمہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں میں سے کسی ایک سے فرمایا: میرے پاس گھر میں ایک فرشتہ آیا ہے جو اس سے پہلے میرے پاس نہیں آیا اور مجھ سے کہا: تمہارا بیٹا حسین قتل کیا…...
Hadith No: 2677
حدیث نمبر 2678
ابو زبیر رضی اﷲ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں نے جابر رضی اﷲ عنہ سے ورود (حاضری) کے بارے میں سوال کیا۔ انہوں نے مجھے بتایا کہ انہوں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرمارہے تھے: ہم قیامت کے دن لوگوں سے اوپر ایک…...
Hadith No: 2678
حدیث نمبر 2679
سعد رضی اﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بہترین موت وہ ہے کہ آدمی اپنا حق بچاتے ہوئے مر جائے۔...
Hadith No: 2679
حدیث نمبر 2680
جابر بن عبداﷲ رضی اﷲ عنما سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم حرہ (آتش فشانی سنگریزے) کی کسی اونچی جگہ پر چڑھے ہم بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بہترین زمین (علاقہ) مدینے کی…...
Hadith No: 2680
حدیث نمبر 2681
جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تمہارے پاس قالین ہیں؟ میں نے کہا: ہمارے پاس قالین طرح ہو سکتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: عنقریب تمہارے پاس دسترخوان ہوں گے ۔جابر کہتے ہیں کہ میں یہ بات اپنی بیوی سے کہا…...
Hadith No: 2681
حدیث نمبر 2682
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں ابو القاسم کی جان ہے! عیسیٰ بن مریم علیہما السلام انصاف پسند امام اور عادل منصف بن کر نازل ہوں گے وہ صلیب کو ضرور…...
Hadith No: 2682
حدیث نمبر 2683
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کے ایک گروہ کے پاس آئے وہ ہنس رہے تھے اور باتیں کر رہے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے!…...
Hadith No: 2683
حدیث نمبر 2684
ابو بکرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک آدمی کے پاس سے گزرے جو سجدے میں پڑا ہوا تھا،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کی طرف جا رہے تھے۔ آپ نے نماز مکمل کر لی اس کے پاس سے واپس پلٹے…...
Hadith No: 2684