21-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 21
حدیث نمبر 2687
ام المومنین ام حبیبہ رضی اللہ عنہا، زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا سے بیان کرتی ہیں،کہتی ہیں کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس گھبرائے ہوئے آئے آپ کا چہرہ سرخ ہو رہا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے:عرب کے لئے…...
Hadith No: 2687
حدیث نمبر 2688
عمران بن حصینرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: میری امت کا ایک گروہ قیامت تک حق پر قائم (غالب) رہے گا...
Hadith No: 2688
حدیث نمبر 2689
عبدالرحمن بن شمامہ رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں مسلمہ بن مخلد رضی اللہ عنہ کے پاس تھا، ان کے پاس عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما بھی تھے، عبداللہ نے کہا: قیامت بدترین لوگوں پر قائم ہوگی جو اہل جاہلیت سے بھی زیادہ…...
Hadith No: 2689
حدیث نمبر 2690
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن ابن آدم کے قدم اپنے رب کے پاس سے اس وقت تک حرکت نہیں کریں گے جب تک اس سے پانچ سوال نہ کر لئے جائیں ۔اس کی عمر کے…...
Hadith No: 2690
حدیث نمبر 2691
حارث بن مالک ابن برصاء رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: آج کے بعد قیامت تک اس( مکہ) کے خلاف چڑھائی نہیں کی جائے گی(اور اس سال کے بعد کسی قریشی کو کبھی بھی باندھ کر قتل نہیں کیا جائے گا)...
Hadith No: 2691
حدیث نمبر 2692
سمرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک پہاڑ اپنی جگہ سے ہل نہ جائیں،اور تم اتنے بڑے بڑے معاملات دیکھو جو تم نے پہلے نہیں دیکھے...
Hadith No: 2692
حدیث نمبر 2693
ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتےہیں کہ مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ڈکار آئی آپ نے فرمایا: ابو جحیفہ تم نے کیا کھایا ہے؟ میں نے کہا: روٹی گوشت، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن لمبی بھوک والے وہ ہوں…...
Hadith No: 2693
حدیث نمبر 2694
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ: میری امت کے کچھ لوگ قرآن پڑھیں گے وہ اسلام سے اس طرح نکل جائیں گے جس طرح تیر کمان سےنکلتا ہے...
Hadith No: 2694