2674 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 2674
Hadith in Arabic
عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: ذُكِرَ الدَّجَّالُ عِنْدَ رَسُولِ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَالَ: لَأَنَا لِفِتْنَةِ بَعْضِكُمْ أَخْوَفُ عِنْدِي مِنْ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ وَلَنْ يَنْجُوَ أَحَدٌ مِمَّا قَبْلَهَا إِلَّا نَجَا مِنْهَا وَمَا صُنِعَتْ فِتْنَةٌ مُنْذُ كَانَتِ الدُّنْيَا صَغِيرَةٌ وَلَا كَبِيرَةٌ إِلَّا لِفِتْنَةِ الدَّجَّالِ.
Hadith in Urdu
حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دجال کا ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کسی شخص کا فتنے میں مبتلا ہونا میرے نزدیک دجال کے فتنے سے زیادہ خوف کا باعث ہے اور جو شخص پہلے فتنے سے محفوظ رہا وہ دجال کے فتنے سے بھی محفوظ رہے گا، اور جب سے دنیا ہے جو بھی چھوٹا یا بڑا فتنہ بپا ہوا یا نظر عام پر آیا ہے وہ دجال کے فتنے کی وجہ سے ہے
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (3082) مسند أحمد رقم (22215)