21-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 21
حدیث نمبر 2637
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دجال سے پہلے شدید مشقت (قحط) کا تذکرہ کیا، میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! اس دن عرب کہاں ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عائشہ! اس دن عرب قلیل ہوں…...
Hadith No: 2637
حدیث نمبر 2638
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہتے ہیں کہ مجھے قرآن کی ایک آیت کے بارے میں معلوم ہے جس کے بارے میں کسی شخص نے کبھی بھی مجھ سے سوال نہیں کیا۔ مجھے نہیں معلوم کہ لوگوں کو اس کا علم ہے اس لئے سوال نہیں…...
Hadith No: 2638
حدیث نمبر 2639
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ ،ابو قتادہرضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:رکن اور مقام ابراہیم کے درمیان ایک آدمی کی بیعت کی جائے گی، اور بیت اللہ کو صرف اسی کے اہل ساتھی حلال کریں گے۔ جب وہ اسے حلال کریں گے…...
Hadith No: 2639
حدیث نمبر 2640
سعید بن سمعان رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں نے ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے سنا وہ ابو قتادہ رضی اللہ عنہ کو بتا رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:رکن اور مقام ابراہیم کے درمیان ایک آدمی کی بیعت کی جائے…...
Hadith No: 2640
حدیث نمبر 2641
ام المومنین سودہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں کو ننگے پاؤں، ننگے بدن غیر مختون اٹھایا جائے گا، پسینے نے انہیں لگام دے رکھی ہوگی، اور ان کی کانوں کی لو تک پہنچ رہا ہوگا، سودہ رضی اللہ عنہا…...
Hadith No: 2641
حدیث نمبر 2642
کعب بن مالکرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: قیامت کے دن لوگ اٹھائے جائیں گے تو میں اور میری امت کے لوگ ایک ٹیلے پر ہوں گے، میرا رب مجھے سبز جبہ پہنائے گا،پھر مجھے اجازت دی جائے گی تو جو اللہ چاہے گا میں کہوں گا،یہی مقام…...
Hadith No: 2642
حدیث نمبر 2643
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اصبہان کے ستر ہزار یہودی دجال کی پیروی کریں گے ان پرطیالسی چادریں ہوں گی...
Hadith No: 2643
حدیث نمبر 2644
ابو موسیٰرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن ہمارا رب ہمارے لئے مسکراتا ہوا تجلی فرمائے گا۔(...
Hadith No: 2644