21-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 21
حدیث نمبر 2697
عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کا ایک گروہ شراب کا نام بدل کر اسے حلال کر لے گا۔...
Hadith No: 2697
حدیث نمبر 2698
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کچھ لوگ تمنا کریں گےکہ کاش وہ بہت زیادہ برائیاں کرتے، صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول!کس وجہ سے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ لوگ جن کی برائیوں کو…...
Hadith No: 2698
حدیث نمبر 2699
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:اس امت میں سے ایک قوم شراب و کباب اور گانے بجانے میں رات گزارے گی صبح ہوگی تو ان کے چہرے بندروں اور خنزیروں کی صورت میں تبدیل ہو چکے ہوں گے...
Hadith No: 2699
حدیث نمبر 2700
ابو ذررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آرہے تھے ہم نے (ذوالحلیفہ)میں پڑاؤ ڈالا،کچھ لوگوں نے مدینے جانے کی جلدی کی جب کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور ہم نے رات وہیں گزاری۔جب صبح ہوئی تو…...
Hadith No: 2700
حدیث نمبر 2701
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں پر ایک وقت ایسا آئے گا کہ ان کے دل عجمیوں کے دل ہو جائیں گے۔میں نے کہا: یہ عجمیوں کے دل کس طرح ہوتے ہیں؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے…...
Hadith No: 2701
حدیث نمبر 2702
ایک جماعت سے مرفوعا مروی ہے جن میں مقداد، ابو ثعلبہ اور تمیم داری رضی اللہ عنہم بھی ہیں: جہاں تک رات اور دن پہنچتے ہیں یہ دین بھی وہاں تک پہنچے گا، اللہ تعالیٰ کسی کچے یا پکے مکان کو نہیں چھوڑے گا مگر اس میں اس دین کو…...
Hadith No: 2702
حدیث نمبر 2703
عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے قرب سے ہے(اور ایک روایت میں ہے، نشانیوں سے ہے)کہ بدترین لوگ اوپر آجائیں گے اچھے لوگوں کو پیچھے کر دیا جائے گا، باتیں زیادہ ہوں…...
Hadith No: 2703
حدیث نمبر 2704
انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: تم میں سے جو شخص عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کو ملے وہ میری طرف سے انہیں سلام کہے...
Hadith No: 2704