21-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 21
حدیث نمبر 2647
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں کو تین صورتوں پر جمع کیا جائے گا۔ رغبت رکھنے والے اور ڈرنے والے، دو آدمی ایک اونٹ پر ہوں گے،تین آدمی ایک اونٹ پر ہوں گے،چار آدمی ایک اونٹ پر ہوں گے…...
Hadith No: 2647
حدیث نمبر 2648
سعید بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ عبداللہ بن عمرورضی اللہ عنہما ، ابن زبیررضی اللہ عنہما کے پاس آئے،وہ حطیم میں بیٹھے ہوئے تھے،کہنے لگے: اے ابن زبیر ! اللہ کے حرم میں الحاد سے بچو،میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ…...
Hadith No: 2648
حدیث نمبر 2649
ابو سعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے آخری زمانے میں مہدی علیہ السلام نکلیں گے،اللہ تعالیٰ انہیں بادلوں سے پانی پلائے گا اور زمین سبزہ اگائے گی وہ صحیح حالت میں مال دے گا، مویشی زیادہ ہو…...
Hadith No: 2649
حدیث نمبر 2650
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عدن ابین سے بارہ ہزار کا لشکر نکلے گا، وہ اللہ اور اس کے رسول کی مدد کریں گے،وہ میرے اور ان کے درمیان پیدا ہونے والے لوگوں سے بہتر ہوں گے…...
Hadith No: 2650
حدیث نمبر 2651
حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے کہ: اسلام اس طرح مٹ جائے گا جس طرح کپڑے کے نقش و نگار مٹ جاتے ہیں، حتی کہ معلوم نہیں ہوگا،روزہ کیا ہے،نماز کیا ہے، قربانی کیا ہے اور صدقہ(زکاة) کیا ہے ۔ایک رات اللہ کی کتاب پر ایسی…...
Hadith No: 2651
حدیث نمبر 2652
مرد اس اسلمی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نیک لوگ ایک ایک کر کے ختم ہو جائیں گےاور جَو اور کھجور کے میل کی طرح ردی لوگ بچیں گے،اللہ کو ان کی ذرہ بھر بھی پرواہ نہیں ہوگی...
Hadith No: 2652
حدیث نمبر 2653
عباس بن عبدالمطلبرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ دین غالب ہوگا حتی کہ سمندروں سے تجاوز کر جائے گا اور یہاں تک کہ اللہ کے راستے میں لوگ گھوڑے لے کر پانی میں داخل ہوجائیں گے۔ پھر ایسے لوگ آئیں…...
Hadith No: 2653
حدیث نمبر 2654
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یا جوج اور ماجوج کی دیوار ہٹادی جائے گی وہ لوگوں میں آئیں گے جس طرح اللہ تعالیٰ نے فرمایا: مِّنۡ کُلِّ حَدَبٍ یَّنۡسِلُوۡنَ ﴿۹۶﴾ ہر اونچی جگہ سے پھسلے ہوئے آئیں گے۔…...
Hadith No: 2654
حدیث نمبر 2655
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مخلوق ایک دوسرے سے اپنا بدلہ لے گی حتی کہ بغیر سینگوں والا جانور، سینگوں والے سے اور چیونٹی چیونٹی سے بدلہ لے گی ۔...
Hadith No: 2655