21-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 21
حدیث نمبر 2657
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ قیامت کے دن فرمائے گا : اے آدم! وہ کہیں گے: حاضر ہوں اے ہمارے رب! بلند آواز آئے گی:اللہ تعالیٰ تمہیں حکم دیتا ہے کہ آپ اپنی اولاد سے…...
Hadith No: 2657
حدیث نمبر 2658
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہمارا رب اپنی پنڈلی ظاہر کرے گا تو ہر مومن مرد اور عورت سجدے میں گر جائیں گے اور جو لوگ دنیا میں ریاء اور شہرت کے لئے سجدہ کرتے تھے وہ باقی بچیں…...
Hadith No: 2658
حدیث نمبر 2659
ابو نضرہ رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ہم جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کے پاس تھے وہ کہنے لگے: ممکن ہے اہل عراق کی طرف نہ کوئی قفیز(غلہ) اور نہ درہم جائے۔ ہم نے کہا: کہاں سے؟ وہ کہنے لگے: عجم کی طرف سے، وہ…...
Hadith No: 2659
حدیث نمبر 2660
ابو امامہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: اس امت کےآخر زمانے میں ایسے آدمی ہوں گےجن کے پاس گائے کی دموں جیسے کوڑے ہوں گے،صبح و شام اللہ کی ناراضگی میں گزاریں گے۔...
Hadith No: 2660
حدیث نمبر 2661
جابر بن سمرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: میرے بعد بارہ امیر ہوں گے سب کے سب قریش سے ہوں گے۔...
Hadith No: 2661
حدیث نمبر 2662
جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: عیسیٰ بن مریم علیہما السلام اتریں گے تو لوگوں کےامیرمہدی کہیں گے: آئیں نماز پڑھا ئیں،وہ کہیں گے: نہیں امیر ان ہی لوگوں میں سے ہوگا یہ اللہ تعالیٰ نے اس امت کو عزت بخشی ہے...
Hadith No: 2662
حدیث نمبر 2663
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک قوم پیدا ہوگی جو قرآن پڑھے گی لیکن ان کے حلق سے نیچے نہیں جائے گا۔ جب بھی کوئی گروہ نکلے گا تو اسے کاٹ دیا جائے گا حتی کہ ایک…...
Hadith No: 2663
حدیث نمبر 2664
ثوبان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قریب ہے کہ لوگ تم پر اس طرح ٹوٹ پڑیں جس طرح کھانے والے دسترخوان پر ٹوٹ پڑتے ہیں،کسی نے کہا: کیا اس دن ہم تعداد میں کم ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 2664