1-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 1
حدیث نمبر 41
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں اس شخص کے بارے میں نہ بتاؤں جو آگ پر حرام ہو گیا یاآگ اس پر حرام ہو گئی؟ ہر قریب کرنے والے، نرم خو اور آسانی…...
Hadith No: 41
حدیث نمبر 42
ابو ایوب انصاریرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ کیا تمہیں ایسے صدقے کے بارے میں نہ بتاؤں جس کے مقام کو اللہ تعالیٰ پسند کرتا ہے؟...
Hadith No: 42
حدیث نمبر 43
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کچھ لوگوں کے پاس سے گزرے جو پتھر اٹھا رہے تھے ۔ آپ نے فرمایا یہ لوگ کیا کررہےہیں؟ لوگوں نے کہا کہ یہ پتھر اٹھا سختی (قوت) مضبوطی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 43
حدیث نمبر 44
عیاض بن حماررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن اپنے خطبے میں کہا بے شک میرے رب نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں تمہیں وہ باتیں بتاؤں جو مجھے آج کے اس دن میں سکھائی ہیں اور تم ان سے…...
Hadith No: 44
حدیث نمبر 45
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ یقیناً محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں العضہ/ چغلخوری کے بارے میں نہ بتاؤں؟ یہ لوگوں کے درمیان ہونے والی چغلی اور کثرت کلام ہے ہے اور ایک روایت میں ہے کہ ایسی چغلی…...
Hadith No: 45
حدیث نمبر 46
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں داخل ہوئے تو کچھ انصاری عورتیں بیٹھی ہوئی تھیں، آپ نے انہیں وعظ و نصیحت کی اور انہیں حکم دیا کہ وہ صدقہ کریں چاہے زیورات ہی ہوں، پھر فرمایا :…...
Hadith No: 46
حدیث نمبر 47
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بنو نجار کے ایک قبیلے کے پاس سے گزرے کیا دیکھتے ہیں کہ کچھ بچیاں دف بجا رہی ہیں اور کہہ رہی ہیں : ہم بنو نجار کی بچیاں ہیں محمد( صلی اللہ…...
Hadith No: 47
حدیث نمبر 48
عبداللہ بن عامررضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے گھر آئے میں اس وقت بچہ تھا ۔میں کھیلنے کے لئے باهر نکلنے لگا تو میری امی نے کہا اے عبداللہ !آؤ میں تمہیں کچھ دوں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 48