1-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 1
حدیث نمبر 71
ابو امامہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقیناً آدمی اپنے اچھے اخلاق کی وجہ سے رات کو جاگنے والے اور دوپہر کی گرمی کی پیاس برداشت کرنے والے(روزہ دار)کے درجات پالیتا ہے...
Hadith No: 71
حدیث نمبر 72
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقیناً صلہ رحمی رحمن کے دامن کو پکڑے ہوئے ایک ٹہنی ہے جو رحمن کے دامن کو پکڑے ہوئے ہے۔جو اسے ملاتا ہے اللہ اسے ملاتا ہے اور جو اسے کاٹتا ہے اللہ…...
Hadith No: 72
حدیث نمبر 73
عبداللہ بن عمرورضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے لئے اپنی انگلی کو موڑا اور فرمایا: یقیناً صلہ رحمی رحمن عزوجل سے ملی ہوئی ایک گھنی ٹہنی ہے۔ اس کی ایک فصیح و تیز زبان ہے ۔ جو چاہتی…...
Hadith No: 73
حدیث نمبر 74
عمارہ بن خزیمہ بن ثابت سے مروی ہے کہ ان کے والد نے کہا: میں نے خواب میں دیکھا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشانی پر سجدہ کر رہا ہوں، میں نے یہ خواب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا تو آپ نے فرمایا:…...
Hadith No: 74
حدیث نمبر 75
حمید سے مروی ہے وہ ایک آدمی سےروایت کرتے ہیں اس نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو کسی سرہ میں امیر لشکر بنایا، جب وہ چلا گیا وہ واپس آیا تو آپ نے اس سے پوچھا: تم نے امارت کو کیسا پایا؟ اس نے…...
Hadith No: 75
حدیث نمبر 76
عبداللہ بن مسعود سے مروی ہے انہوں نے کہا جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (جعرانہ) میں حنین کی غنیمتیں تقسیم کیں تو لوگ آپ پر چڑھ آئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے بندوں میں سے ایک بندے کو اللہ تعالیٰ نے اس…...
Hadith No: 76
حدیث نمبر 77
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول ! میرے رشتہ دار ہیں ، میں ان سے ملتا ہوں وہ مجھ سے دور ہوتے ہیں ،میں ان سے نیکی کرتا ہوں وہ مجھے تکلیف دیتے ہیں۔ میں حلم و بردباری والا ہوں،…...
Hadith No: 77
حدیث نمبر 78
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ بحرین سے کچھ مہمان نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آکر ٹھہرے ۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کا پانی منگوایا اور وضو کیا تو وہ جلدی سے آپ کے وضو کے پانی کی طرف دوڑے…...
Hadith No: 78