1-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 1
حدیث نمبر 21
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تمہیں کوئی گمان ہو جائے تو اس پر یقین نہ کرلیا کرو،(یا اسے ثابت کرنے کی کوشش نہ کرو)اور جب تم حسد میں مبتلا ہوجاؤ تو اس پر عمل کرتے ہوئے…...
Hadith No: 21
حدیث نمبر 22
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ جب کسی آدمی کوغصہ آئےاوروہ یہ کہےأعوذ باللہ (میں اللہ کی پناہ میں آتا ہوں) تو اس کا غصہ ٹھنڈا ہوجائے گا۔...
Hadith No: 22
حدیث نمبر 23
عبدہ بن ابی لبابہ مجاہد سے وہ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعاً بیان کرتے ہیں کہ جب کوئی مسلمان اپنے مسلمان بھائی سے ملتا ہے اس کا ہاتھ پکڑ کر مصافحہ کرتا ہے تو اس کی انگلیوں سے خطائیں اس طرح جھڑجاتی ہیں جس طرح خزاں کے…...
Hadith No: 23
حدیث نمبر 24
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا میرے والد فوت ہوگئے اور حج نہ کر سکے کیا میں ان کی طرف سے حج کر لوں؟ آپ نے فرمایا تمہارا کیا خیال ہے اگر تمہارے والد…...
Hadith No: 24
حدیث نمبر 25
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیماری کے دوران فرمایا اپنے رشتے داروں کا خیال رکھو، اپنے رشتے داروں کا خیال رکھو...
Hadith No: 25
حدیث نمبر 26
عبداللہ بن عمر و بن عاصرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم رحم کرو تم پر رحم کیا جائے گا تم معاف کرو اللہ تمہیں معاف کر ے گا سنی ان سنی کر نیوالوں کے لئے ہلاکت ہے۔ ڈٹ جانے…...
Hadith No: 26
حدیث نمبر 27
یزید بن جاریہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر فرمایا اپنے غلاموں کا خیال رکھو، اپنے غلاموں کا خیال رکھو، اپنے غلاموں کا خیال رکھو، جو تم کھاتے ہو انہیں بھی کھلاؤ جو تم پہنتے ہو انہیں بھی…...
Hadith No: 27
حدیث نمبر 28
عمررضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حیا کیا کرو ،کیونکہ اللہ تعالیٰ حق بیان کرتے ہوئے شرم محسوس نہیں کرتا اپنی بیویوں کے پاس ان کی دبر میں نہ آؤ...
Hadith No: 28