1-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 1
حدیث نمبر 11
ربیعہ اسلمی سے مروی ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کیا کرتا تھا، آپ نے مجھے کچھ زمین دی اور ابو بکررضی اللہ عنہ کو بھی زمین دی۔ ہم پر دنیا غالب آگئی۔ ہم ایک کھجور کے درخت کے بارے میں جھگڑنے لگے۔ ابو بکر…...
Hadith No: 11
حدیث نمبر 12
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا لوگوں میں بہترین کون ہے؟ آپ نے فرمایا جس کا اخلاق سب سے اچھا ہے...
Hadith No: 12
حدیث نمبر 13
اسامہ بن شریکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اس طرح بیٹھے ہوئے تھے گویا کہ ہمارے سروں پر پرندے بیٹھے ہوں ،ہم میں سے کوئی بھی شخص بات نہیں کر رہا تھا کہ کچھ لوگ آئے اور کہنے…...
Hadith No: 13
حدیث نمبر 14
حسن سے مرسل روایت ہے اے معاذ! تجھے تیری ماں گم پائے، اپنی زبان کی حفاظت کر لوگوں کو (جنمل میں) منہ کے بل ان کی زبانیں ہی گرائیں گی...
Hadith No: 14
حدیث نمبر 15
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ جب تمہارا خادم تمہارے پاس کھانا لائے جس کی گرمی ،مشقت اور تکلیف اس نے برداشت کی ہے ،تو تم اسے اپنے ساتھ بٹھاڈ ، اگر وہ انکار کرے تو اس کے ہاتھ میں ایک لقمہ ہی پکڑا دو۔...
Hadith No: 15
حدیث نمبر 16
علی بن حسین سے مرفوعا (مرسل) مروی ہے کہ جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی سے اللہ کے لئے محبت کرے تو اس سے اظہار کر دے کیونکہ یہ بات الفت پیدا کرنے میں بہترین اور محبت کودوام بخشنے والی ہے...
Hadith No: 16
حدیث نمبر 17
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعا مروی ہے کہ جب اللہ کسی گھر والوں کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو ان میں نرمی داخل کردیتا ہے۔...
Hadith No: 17
حدیث نمبر 18
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (۱)جب زمانہ (قرب قیامت)قریب آجائے گا تو مسلمان کا خواب جھوٹا نہیں ہوگا(۲)سب سے سچا خواب اس شخص کا ہوگا جو سب سے زیادہ سچا ہوگا(۳)مسلمان کا خواب نبوت…...
Hadith No: 18