1-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 1
حدیث نمبر 51
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک سر یہ بھیجا انہوں نے غنیمت حاصل کی۔ ان میں ایک آدمی بھی تھا اس نے ان سے کہا میں ان میں سے نہیں ہوں ، میں نے ایک عورت سے عشق کیا…...
Hadith No: 51
حدیث نمبر 52
سعد سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ فتح مکہ کا دن تھا ،عبداللہ بن سعد بن ابی سرح، عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے پاس چھپ گیا،عثمان رضی اللہ عنہ نے اسے لاکر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کھڑا کر دیا ، اور کہا اے اللہ…...
Hadith No: 52
حدیث نمبر 53
ابو ذررضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ مجھے میرے خلیل صلی اللہ علیہ وسلم نے سات باتوں کا حکم دیا(۱)مجھے مساکین سے محبت کرنے اور ان کے قریب ہونے کا حکم دیا،(۲)مجھے حکم دیا کہ میں اپنے سے کمترکی طرف دیکھوں اور خود سے برتر کی…...
Hadith No: 53
حدیث نمبر 54
ابو ذررضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقیناً تمہارے بھائی، تمہارے خادم ہیں، اللہ تعالیٰ نے انہیں تمہارے ماتحت بنایا ہے۔ اس لئے جس کسی کا بھائی اس کے ماتحت ہو وہ اسے اس کھانے میں…...
Hadith No: 54
حدیث نمبر 55
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقیناً ایمان میں کامل ترین مومن اچھے اخلاق والا ہے اور بےشک اچھا اخلاق روزے اور نماز کے مقام تک پہنچ جاتا ہے...
Hadith No: 55
حدیث نمبر 56
عیاض بن حماررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں/ صحابہ کرام کو خطہ دیا اور فرمایا: یقیناً اللہ تعالیٰ نے میری طرف وحی کی کہ تواضع اختیار کروحتی کہ کوئی شخص کسی دوسرے پر فخر نہ کرے اور کوئی شخص کسی دوسرے کے…...
Hadith No: 56
حدیث نمبر 57
سہل بن سعدرضی اللہ عنہ مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ عزوجل کریم(کرم کرنے والا)ہے۔کر م (مہربانی) اور بلند اخلاق کو پسند فرماتا ہے ،جبکہ گھٹیا اور ردی اخلاق کو نا پسند فرماتا ہے...
Hadith No: 57
حدیث نمبر 58
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ نے جب مخلوق کو پیدا فرمایا تو صلہ رحمی کھڑی ہو گئی اور رحمن کے دامن کو پکڑ لیا ، اللہ نے فرمایا: رک جا اس نے کہا: یہ اس شخص کا…...
Hadith No: 58