1-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 1
حدیث نمبر 61
واثلہ بن اسقع سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ میں اصحاب صفہ میں تھا، میں نے دیکھا کہ ہم میں سے کسی بھی شخص پر مکمل کپڑے نہیں تھے۔ پسینے نے ہمارے جسموں پر غبار اور گندگی کا ایک راستہ بنا لیا تھا اچانک رسول اللہ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 61
حدیث نمبر 62
مقدام بن معدیکر ب الکندی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ تمہیں تمہاری ماؤں کے ساتھ بھلائی کرنے کا حکم دیتا ہے، اس کے بعد تمہارے آباء (باپ دادا) سے بھلائی کرنے کا حکم دیتا ہے، پرَ جو قریبی ہے، پھر اس سے…...
Hadith No: 62
حدیث نمبر 63
عبداللہ بن عمرو بن عاصرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقیناً بد خلق، اور بسیار خوار، متکبر، اور ہر مال جمع کرنے والا اور بخل سے کام لینے والا جہنم کا حقدار ہے، اور جنت کے حقدار کمزور مغلوب لوگ ہونگے...
Hadith No: 63
حدیث نمبر 64
ابو امامہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقیناً لوگوں میں سے اللہ کے زیادہ قریب وہ شخص ہے جو ان میں سے سلام میں پہل کرتا ہے...
Hadith No: 64
حدیث نمبر 65
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نےکہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عضباء نامی ایک اونٹنی تھی، وہ کبھی پیچھے نہیں رہی تھی۔ ایک دیہاتی آدمی اپنے اونٹ پر آیا، وہ اس سے سبقت لے گیا ،یہ بات مسلمانوں پر گراں گزری ،اور کہنے لگے عضباء پیچھے…...
Hadith No: 65
حدیث نمبر 66
ایاس بن معاویہ بن قرۃ المزنی اپنے والد سے وہ ان کے دادا قرۃ المزنی سے بیان کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے آپ کے پاس حیاء کا تذکرہ چل پڑا، صحابہ نے پوچھا:اے اللہ کے رسول صلی…...
Hadith No: 66
حدیث نمبر 67
ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا) ہے کہ یقیناً اس امت میں اللہ کے بہترین بندےوہ ہیں جو پورا حق دینے والے اور حوصلہ افزائی کرنےوالےہیں...
Hadith No: 67
حدیث نمبر 68
مطلب بن عبدالملک بن حنطب مخزومی سے مرسلا مروی ہے کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا غیبت کیا ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم کسی شخص کا ان الفاظ میں ذکر کرو کہ اگر وہ سنے تو نا پسند…...
Hadith No: 68