1-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 1
حدیث نمبر 31
حمزہ بن عبداللہ بن عمر اپنے والد سے بیان کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میری ایک بیوی تھی جس سے میں بہت محبت کرتا تھا جبکہ عمررضی اللہ عنہ اسے نا پسند کرتے تھے تو عمررضی اللہ عنہ نے کہا اسے طلاق دے دو، میں نے انکار کر دیا،…...
Hadith No: 31
حدیث نمبر 32
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ معاذ بن جبلرضی اللہ عنہ نے سفر کا ارادہ کیا تو کہا اے اللہ کے رسول مجھے نصیحت کیجئے؟ آپ نے فرمایا اللہ کی عبادت کر واس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو، معاذ نے کہا اے اللہ کے…...
Hadith No: 32
حدیث نمبر 33
عبداﷲ بن عمرو رضی اﷲ عنہا سے مروی ہے کہ معاذ بن جبل رضی اﷲ عنہ نے سفر کا ارادہ کیا تو کہا اے اﷲ کے رسول مجھے نصیحت کیجیے؟ آپ نے فرمایا اﷲ کی عبادت کرو اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو، معاذ نے کہا اے اﷲ…...
Hadith No: 33
حدیث نمبر 34
عباس بن جلید حجری سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ میں نے عبداللہ بن عمرو سے سنا کہہ رہے تھے ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا ، اے اللہ کے رسول! ہم خادم کو کتنی مرتبہ معاف کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم…...
Hadith No: 34
حدیث نمبر 35
معاذ بن جبلرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں کسی قوم کی طرف بھیجا تو انہوں نے کہا اے اللہ کے رسول ! مجھے نصیحت کیجئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سلام کو عام کرو اور کھانا کھلاؤ، اور اللہ…...
Hadith No: 35
حدیث نمبر 36
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ افضل عمل یہ ہے کہ تم اپنےمؤمن بھائی کو خوشی پہنچاؤ یا اس کا قرض ادا کرو یا اسے کھانا کھلاؤ...
Hadith No: 36
حدیث نمبر 37
عبداللہ بن عمرورضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ افضل صدقہ آپس میں صلح کروانا ہے۔...
Hadith No: 37
حدیث نمبر 38
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ عرب سفر کے دوران ایک دوسرے کی خدمت کیا کرتے تھے ۔ابو بکر اور عمر رضی اللہ عنھما کے ساتھ ایک آدمی تھا جو ان کی خدمت کرتاتھا (ایک مرتبہ ) وہ دونوں سو گئے، جب جاگے تو…...
Hadith No: 38