46 - السلسلةالصحیحة
Al-Silsila-tus-Sahiha - Hadees No: 46
Hadith in Arabic
عن أبي هريرة قال: دخل رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم المسجد ، وفيه نسوةٌ من الأنصار ، فوعظهنَ ،وذكرهنَ ، وأمرهنَ أن يتصدقنَ ، ولو من حليهنَ ، ثم قال : « ألا هلْ عَسَتِ امرأةٌ أنْ تخبرَ القومَ بمَا يكونُ مِن زوجِهَا إذا خَلا بِها؟ ألا هلْ عَسى رجلٌ أنْ يخبرَ القومَ بمَا يكونُ منْه إذا خَلا بأهلِه؟ » فقامتْ منهنّ امرأةٌ سفعاءَ الخدَّين ، فقالتْ : واللهِ إنهمْ ليفعلونَ ، وإنهنّ ليفعلْنَ . قالَ : « فلَا تفْعلُوا ذلكَ ، أفلَا أنَبئكمْ مَا مَثل ذلكَ ؟ مَثَل شيطانٍ أتَي شيطانةً بالطريقِ ، فوقعَ بهَا ، والناسُ ينظرونَ ».
Hadith in Urdu
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں داخل ہوئے تو کچھ انصاری عورتیں بیٹھی ہوئی تھیں، آپ نے انہیں وعظ و نصیحت کی اور انہیں حکم دیا کہ وہ صدقہ کریں چاہے زیورات ہی ہوں، پھر فرمایا : کیا کوئی ایسی عورت ہے جو دوسری عورتوں کو اپنے شوہر کے ساتھ علیحدگی والی باتیں بتاتی ہو؟ کہا کوئی ایسا مرد ہے جو دوسرے لوگوں کو اپنی بیوی کے ساتھ علیحدگی والی باتیں بتاتا ہو ؟ ان میں سے سیاہی مائل بدلی ہوئی رنگت والے عورت کھڑی ہوئی، اور کہنے لگی :اللہ کی قسم! مرد بھی ایسا کرتے ہیں اور عورتیں بھی ایسا کرتی ہیں۔ آپ نے فرمایا : ایسا نہ کیا کرو کیا میں تمہیں اس کی مثال نہ بتاؤں ؟ یہ اس شیطان کی مثال ہے جو راستے میں کسی شیطانہ کے پاس آتا ہے اس سے جماع کرتا ہے اور لوگ دیکھ رہے ہوتے ہیں
Hadith in English
.
- Book Name Al-Silsila-tus-Sahiha
- Takhreej الصحيحة رقم (846)صحيح مسلم كِتَاب الْبِرِّ وَالصِّلَةِ وَالْآدَابِ بَاب تَحْرِيمِ النَّمِيمَةِ رقم (4718)