1-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 1
حدیث نمبر 141
ابو ایوبرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : آپ صلی اللہ علیہ وسلم گدھے پر سواری کرتے جوتا گانٹھ لیتے،قمیص کو پیوند لگاتے اور فرماتے جس نےمیرے طریقے سے بے رغبتی کی وہ مجھ سے نہیں...
Hadith No: 141
حدیث نمبر 142
براء بن عازبرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ : آپ صلی اللہ علیہ وسلم جنگ احزاب کے موقع پر (اور ایک روایت میں ہے کہ جنگ خندق کے موقع پر) ہمارے ساتھ مٹی اٹھا رہے تھے۔ مٹی نے آپ کے پیٹ کی سفیدی کو(اور ایک روایت…...
Hadith No: 142
حدیث نمبر 143
صفیہ بنت حیی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیویو ں کے ساتھ حج کیا، ابھی راستے میں تھے کہ ایک آدمی اترا اور ان کی سواری کو تیز تیز چلانے لگا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم شیشوں (عورتوں)…...
Hadith No: 143
حدیث نمبر 144
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رات کے وقت اپنے بچوں کو روک لو۔ اورقدموں کے پر سکون ہونے کے بعد رات کو باتیں کرنے سے بچو، کیونکہ تم نہیں جانتے کہ اللہ تعالیٰ اس…...
Hadith No: 144
حدیث نمبر 145
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ : ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھی جب آپ نے سجدہ کیا تو حسن رضی اللہ عنہ اور حسین رضی اللہ عنہ آپ کی پشت پر چڑھ گئے۔جب آپ نے اپنا…...
Hadith No: 145
حدیث نمبر 146
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنھما سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ : پوچھا گیا : اے اللہ کے رسول! کونسا شخص افضل ہے؟ آپ نے فرمایا: ہر صاف دل والا ،سچی زبان والا، صحابہ نے کہا: سچی زبان والے کو تو ہم جانتے ہیں یہ صاف دل والا…...
Hadith No: 146
حدیث نمبر 147
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے کہ : کتنے ہی پڑوسی اپنے پڑوسی سے چمٹے ہونگے اور کہہ رہے ہونگے: اے رب! اس سے پوچھو کہ مجھ سے اپنا دروازہ کیوں بند کر لیا اور اپنا فضل مجھ سے کیوں روک لیا؟...
Hadith No: 147
حدیث نمبر 148
سلمہ بن اکوعرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ: جب ہم کسی شخص کو دیکھتے کہ یہ اپنے بھائی پرلعنت کر رہا ہے تو ہم اس کے بارے میں سوچتے کہ یہ کبائر کے دروازے پر آگیا ہے...
Hadith No: 148