1-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 1
حدیث نمبر 121
علیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا: جب میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسلحہ لیا اپنے قبضے میں کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار کے دستے میں ایک رقعہ ملا اس میں لکھا ہوا تھا :جو تم سے ٹوٹے تم…...
Hadith No: 121
حدیث نمبر 122
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے ہر انسان کا خیر یاشر کا حصہ اس کی گردن میں ہےیہ تفسیر ہے : وَکُلَّ إِنسَانٍ أَلْزَمْنَاہُ طَآئِرَہُ فِیْ عُنُقِہِ ہم نے ہر انسان کی برائی…...
Hadith No: 122
حدیث نمبر 123
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ : یہودی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تو آپ نے ان کے بارے میں پوچھا ؟ انہوں نے کہا : اے اللہ کے رسول!یہودی ہیں۔اور یہودی اپنے بالوں کو نہیں رنگتے۔ تو رسول اللہ…...
Hadith No: 123
حدیث نمبر 124
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک آدمی تھا اس کا بیٹا آیا تو اس نے اسے بوسہ دیا اور اپنی ران پر بٹھا لیا، پھر اس کی بیٹی آئی تو اس نے اسے اپنے پہلو میں بٹھا…...
Hadith No: 124
حدیث نمبر 125
جابر بن عبداللہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ: منافق میں تین(بدخصلتیں ہیں) جب بھی بات کرتا ہے جھوٹ بولتا ہے جب وعدہ کرتا ہے خلاف ورزی کرتا ہے ،اور جب اس کے پاس امانت رکھی جاتی ہے تو خیانت کرتا ہے۔...
Hadith No: 125
حدیث نمبر 126
ابو سلمہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رداد اللیثی بیمار ہوگئے، عبدالرحمن بن عوف نے ان کی عیادت کی تو انہوں نے کہا : لوگوں میں بہترین اور ملاپ کرنےوالا شخص کون ہے؟کیا آپ کو معلوم ہے ابو محمد؟ عبدالرحمن نے کہا: میں نے رسول…...
Hadith No: 126
حدیث نمبر 127
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیلولہ (دوپہر کا آرام) کیا کرو کیونکہ شیاطین قیلولہ نہیں کرتے۔...
Hadith No: 127
حدیث نمبر 128
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے انہوں نے کہا: یتیم کی کفالت کرنے والا (اپنا ہو یا بیگانہ) میں اور وہ جب وہ اللہ سے ڈرتا ہے جنت میں اس طرح ہوں گے، مالک نے شہادت اور درمیان والی انگلی سے اشارہ کیا۔...
Hadith No: 128