1-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 1
حدیث نمبر 111
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو خوبیاں منافق میں جمع نہیں ہو سکتیں : عمدہ سیرت اور دین کی سمجھ بوجھ...
Hadith No: 111
حدیث نمبر 112
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول ا للہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تم میں بہترین لوگ وہ ہیں جو اخلاق میں اچھے ہیں...
Hadith No: 112
حدیث نمبر 113
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے : تم میں اسلام قبول کرنے کے اعتبار سے بہترین لوگ وہ ہیں جن کے اخلاق اچھے ہیں جب وہ سمجھ بوجھ حاصل کر لیں...
Hadith No: 113
حدیث نمبر 114
حمزہ بن صیب اپنے والد سے بیان کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ عمررضی اللہ عنہ نے صہیب رضی اللہ عنہ سے کہا: اگر تم میں تین عادتیں نہ ہوتیں تو تم کتنے عمدہ شخص ہوتے؟ صہیب رضی اللہ عنہ نے کہا وہ کونسی؟ عمر رضی اللہ عنہ نے کہا:…...
Hadith No: 114
حدیث نمبر 115
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ : اللہ تعالیٰ اس بندے پر رحم فرمائے جس نے اپنے بھائی کی عزت کی پامالی یا مال میں میں کوئی ظلم کیا پھر(قیامت کے دن) پکڑے جانے سے پہلے اس کے پاس آیا اور اس سے معافی مانگ لی، اور…...
Hadith No: 115
حدیث نمبر 116
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنھما نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رب کی خوشنودی والد کی خوشنودی میں ہے اور رب کی ناراضگی والد کی ناراضگی میں ہے...
Hadith No: 116
حدیث نمبر 117
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے کہ: رحم کرنے والوں پر رحمن بھی رحم کرتا ہے، جو زمین میں ہیں تم ان پر رحم کرو تم پر آسمان والا رحم کرے گا۔ صلہ رحمی رحمن سے ملی ہوئی ایک گھنی شاخ ہے جس نے اسے…...
Hadith No: 117
حدیث نمبر 118
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: موسیٰ علیہ السلام نے اپنے رب سے چھ خوبیوں کے بارے میں سوال کیا جس کے بارے میں موسیٰ کا گمان تھا وہ صرف انہی میں ہیں۔ اور ساتویں خوبی کو موسیٰ خود پسند…...
Hadith No: 118