1-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 1
حدیث نمبر 151
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہنے لگا: مجھے سخت بھوک لگی ہے، (اور ایک روایت میں ہے: میں بھوکا ہوں)آپ نے اپنی بیویوں کی طرف پیغام بھیجا ،تو انہوں نے کہا اس ذات کی قسم جس…...
Hadith No: 151
حدیث نمبر 152
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر دو آدمی اسلام میں داخل ہوں اور دونوں آپس میں قطع تعلیق اختیار کرلیں تو ان دونوں میں سے ایک (ظالم) اسلام سے خارج ہوگا حتی کہ وہ رجوع…...
Hadith No: 152
حدیث نمبر 153
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح کی نماز پڑھائی، وہ آپ کے پیچھے تھے، آپ نے تلاوت کی تو تلاوت خلط ملط ہوگئی۔ جب نماز سے فارغ ہوئے تو فرمایا: اگر تم مجھے…...
Hadith No: 153
حدیث نمبر 154
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : وہ شخص مومن نہیں جس کا پڑوسی اس کی شرارتوں سے محفوظ نہیں...
Hadith No: 154
حدیث نمبر 155
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صلہ رحمی سے زیادہ جلد ثواب دلانے والا جس میں اللہ کی اطاعت کی جائے کوئی عمل نہیں اور سر کشی اورقطع رحمی سے زیادہ جلد سزا دلانے والا کوئی عمل…...
Hadith No: 155
حدیث نمبر 156
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ ایک بوڑھا آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ملنے آیا ۔لوگوں نے اس کے لئے جگہ چھوڑنے میں دیر کی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ شخص ہم میں سے نہیں جس نے ہمارے…...
Hadith No: 156
حدیث نمبر 157
انسرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد کے قبلے میں کھنگار دیکھاتو شدید غصے میں آگئے حتی کہ آپ کا چہرہ سرخ ہوگیا۔ ایک انصاری عورت آئی اور اسے کھرچ کر اس کی جگہ خوشبو دار بوٹی لگا دی، رسول اللہ صلی اللہ…...
Hadith No: 157
حدیث نمبر 158
(۱۵۸) الاعور سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اپنی امت سے تین باتوں کے بارے میں ڈرتا ہوں:حد سے زیادہ بخیلی ، خواہش پرستی، اور گمراہ امام(حاکم)...
Hadith No: 158
حدیث نمبر 159
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اس نے تکبرنہیں کیا جس نے اپنے خادم کے ساتھ کھانا کھایااور بازاروں میں گدھے پر سوار ہوا اور بکری کو رسی ڈال کر اس کا دودھ دھویا...
Hadith No: 159