1-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 1
حدیث نمبر 161
عبیداللہ بن معمر سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جن گھر والوں کو نرمی دی گئی، ان کو یہ نرمی نفع دے گی۔ اور جن کو نرمی نہ دی گئی تو یہ بات انہیں نقصان دے گی...
Hadith No: 161
حدیث نمبر 162
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب کسی شخص کے بارے میں کوئی بات پہنچتی تو یہ نہیں فرماتے فلاں کی کیا حالت ہے کہ وہ یہ کہہ رہا ہے بلکہ فرماتے : لوگوں کی کیا حالت ہے کہ…...
Hadith No: 162
حدیث نمبر 163
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اپنے اندر رقوب(جس کا بچہ زندہ نہ رہتا ہو)کس شخص کو شمار کرتے ہو؟ ہم نے کاا : جس کا کوئی بچہ زندہ نہ رہے۔ آپ نے فرمایا: یہ…...
Hadith No: 163
حدیث نمبر 164
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: میرے باغ میں فلاں شخص کا کھجور کا درخت ہے ، اس نے مجھے تکلیف دی ہے اور اس کی کھجور کی جگہ مجھ پر بھاری ہو گئی ہے۔ نبی صلی…...
Hadith No: 164
حدیث نمبر 165
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں،آپ نے فرمایا:ابن آدم نے نماز، آپس میں صلح، اور اچھے اخلاق سے افضل کوئی عمل نہیں کیا۔...
Hadith No: 165
حدیث نمبر 166
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جھوٹ سے زیادہ کوئی عادت بری نہیں لگتی تھی۔ آپ کو جس صحابی کے بارے میں ایسی کوئی بات پتہ چلتی تو آپ اپنی طرف سے اس سے اعراض کرتے(بچتے) حتی کہ آپ…...
Hadith No: 166
حدیث نمبر 167
ابو بکرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مردی ہے کہ: سر کشی اور قطع رحمی سے بڑھ کر کوئی گناہ ایسانہیں جس کے کرنے والے کو اللہ تعالیٰ جلد ہی دنیا میں سزا دے اور اس کے ساتھ ساتھ آخرت میں بھی اس کے لئے سزا کا بندوبست ہو۔( )...
Hadith No: 167
حدیث نمبر 168
جریر بن عبداللہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی بھی رشتہ دار اپنے کسی رشتے دار کے پاس آتا ہے اور اللہ تعالیٰ نے اسے جو عطا کیا ہے اس میں سے فضل (زائد از ضرورت) کا سوال کرتا ہے اور وہ…...
Hadith No: 168