1-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 1
حدیث نمبر 131
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنھما سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب چلتے تو آپ کے صحابہ آپ کے سامنے چلتے اور آپ کی پشت کو فرشتوں کے لئے چھوڑ دیتے...
Hadith No: 131
حدیث نمبر 132
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ : آپ صلی اللہ علیہ وسلم گھر والوں اور بچوں کے بارے میں لوگوں میں سب سے زیادہ رحمدل تھے...
Hadith No: 132
حدیث نمبر 133
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دروازہ ناخنوں سے کھٹکھٹایا جاتا تھا...
Hadith No: 133
حدیث نمبر 134
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ : آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ولید بن عقبہ بن ابی معیط کو بنو مصطلق کی طرف ان سے زکاۃ لینے کے لئے بھیجا۔ ان کے پاس جب یہ خبر پہنچی تو بہت خوش ہوئے اور…...
Hadith No: 134
حدیث نمبر 135
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رحمدل تھے۔ آپ کے پاس جو شخص آتا آپ اس سے وعدہ کر لیتے اور اگر آپ کے پاس ہوتاتو اپنا وعدہ پورا کر دیتے ایک بدو آیا اور اس نے آپ…...
Hadith No: 135
حدیث نمبر 136
مقدام بن شریح اپنے والد سے بیان کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے صحرائی زندگی کے بارے میں سوال کیا ، تو انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان ٹیلوں میں جایا کرتے تھے ایک مرتبہ انہوں نے صحرائی…...
Hadith No: 136
حدیث نمبر 137
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی خادم مرد یا عورت سے مروی ہے اس نے کہا کہ: آپ اپنے خادم سے پوچھا کرتے تھے کہ کیا تمہاری کوئی ضرورت ہے؟ ایک دن اس نے کہااے اللہ کے رسول! ایک حاجت ہے ، آپ نے فرمایا: تمہاری کیا حاجت ہے؟…...
Hadith No: 137
حدیث نمبر 138
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ : آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے لوگوں کو دور نہیں ہٹایا جاتا تھا اور نہ انہیں مارا جاتا تھا۔...
Hadith No: 138