1-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 1
حدیث نمبر 171
انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ جو بندہ اپنے بھائی کے پاس اللہ کے لئے اس کی زیارت کرنے (اس سے ملنے)کے لئے آیا تو آسمان سے ایک منادی آواز لگاتا ہے تم خوش رہو اور تمہیں جنت مبارک ہو۔ ورنہ اللہ تعالیٰ اپنے عرش کی بادشاہت میں…...
Hadith No: 171
حدیث نمبر 172
مالک بن مرثد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ابو ذررضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے کہا اے اللہ کے رسول! کونسا عمل بندے کو آگ سے نجات دیتا ہے ؟ آپ نے فرمایا: اللہ پر ایمان ، میں نے کہا: اے اللہ کے نبی…...
Hadith No: 172
حدیث نمبر 173
ابی بن مالکرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اپنے والدین یا کسی ایک کواپنی زندگی میں پایا اس کے باوجود وہ آگ میں داخل ہو گیا تو اللہ تعالیٰ نے اسے اپنی رحمت سے بہت دور کردیا۔...
Hadith No: 173
حدیث نمبر 174
سفیان بن عیینہ ،ابن المنکدر سے بیان کرتے ہیں وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک اس روایت کو پہنچاتے ہیں کہ: افضل اعمال میں سے مومن کو خوشی دینا، اس کا قرض ادا کرنا، اس کی ضرورت پوری کرنا، اور اس کی تکلیف دور کرنا ہے۔ سفیان نے کہا…...
Hadith No: 174
حدیث نمبر 175
ابو امامہ بن ثعلبہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے جس شخص نے کسی مسلمان کا مال جھوٹی قسم کے ذریعے حاصل کیا تو ایک سیاہ نکتہ اس کے دل میں لگ جاتا ہے ۔قیامت تک…...
Hadith No: 175
حدیث نمبر 176
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے کہ جو شخص کوئی عمارت بنائے تو وہ اپنے پڑوسی کی دیوار کے لئے اسے سہارا بنائے۔ اور ایک روایت میں ہے جس شخص سے اس کے پڑوسی نے اس کی دیوار کے سہارے کے بارے میں سوال کیا تو…...
Hadith No: 176
حدیث نمبر 177
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنھما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنے آپ کو دل میں بڑا سمجھےیا اپنی چال میں تکبر اختیار کرے تو وہ اللہ تعالیٰ سے اس حالت میں ملاقات کرے گا کہ اللہ تعالیٰ اس پر سخت غصے…...
Hadith No: 177
حدیث نمبر 178
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے جس شخص نے اللہ کے لئے تواضع اختیار کی اللہ تعالیٰ اسے بلند کر دے گا...
Hadith No: 178