15-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 15
حدیث نمبر 2083
نافع بن عتبہ بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تم جزیرة العرب میں جہاد کرو گے اور اللہ تعالیٰ فتح عطا کرے گا۔ پھر فارس سے جہاد کرو گے اللہ تعالیٰ فتح عطا کرے گا، پھر روم سے جہاد کرو…...
Hadith No: 2083
حدیث نمبر 2084
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین دعائیں مقبول ہیں ان میں کوئی شک نہیں: باپ کی دعا، مسافر کی دعا اور مظلوم کی دعا(بددعا)۔...
Hadith No: 2084
حدیث نمبر 2085
ابو درداء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین شخص ایسے ہیں جن سے اللہ تعالیٰ محبت کرتا ہے، ان کی طرف دیکھ کر مسکراتا ہے، اور انہیں خوشخبری دیتا ہے۔ وہ شخص کہ جب کوئی لشکر اس کے سامنے آیا تو…...
Hadith No: 2085
حدیث نمبر 2086
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ایک آدمی خیبر سے نکلا، اس کے پیچھے دو آدمی لگے، اور ایک آدمی ان دونوں کے پیچھے لگا اور ان دونوں سے کہہ رہا تھا:واپس جاؤ، حتی کہ ان دونوں تک پہنچ گیا اور دونوں کو واپس…...
Hadith No: 2086
حدیث نمبر 2087
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے کہ: بہترین ساتھی چار ہیں(تعداد میں)بہترین سریہ چار سو کا ہے۔ بہترین لشکر چار ہزار کا ہے۔ اور بارہ ہزار کا لشکر قلت کی وجہ سے مغلوب نہیں ہوگا۔...
Hadith No: 2087
حدیث نمبر 2088
ا بن عبا س رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ:فتنوں کے دور میں بہترین شخص وہ ہےجو اپنے گھوڑے کی لگام پکڑے ہوئے اللہ کے دشمنوں کےپیچھےانہیں خوف میں مبتلاکئےہوئےہواور دشمن اسےخوفزدہ کریں،یا وہ شخص جوکسی وادی میں تنہاہواوراپنےذمےاللہ کاحق اداکرتا ہو۔...
Hadith No: 2088
حدیث نمبر 2089
ام مبشر رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:درجے کے لحاظ سے بہترین شخص وہ ہے جو اپنے گھوڑے کی پیٹھ پر سوار (اللہ کے) دشمنوں کو خوف میں مبتلا کئے ہوئے ہو۔ اور وہ اسے خوفزدہ کر رہے ہوں...
Hadith No: 2089
حدیث نمبر 2090
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے کہ: ایک سوار شیطان ہے، دوسوار دو شیطان ہیں، اور تین سوار قافلہ ہیں۔...
Hadith No: 2090