15-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 15
حدیث نمبر 2073
عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچا تو آپ ایک سرخ خیمے میں تھے۔ عبدالملک نے کہا: چمڑے کا بنا ہوا تھا تقریباً چالیس آدمیوں کے درمیان بیٹھے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہیں فتح…...
Hadith No: 2073
حدیث نمبر 2074
یحیی بن سعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس حال میں دیکھا گیا کہ آپ اپنے گھوڑے کا چہرہ چادر سے صاف کر رہے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بارے میں پوچھا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 2074
حدیث نمبر 2075
ابو رافع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ قریش نے مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف بھیجا جب میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا تو میرے دل میں اسلام ڈال دیا گیا (یعنی اسلام کی محبت ڈال دی گئی)۔ میں نے کہا:…...
Hadith No: 2075
حدیث نمبر 2076
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی ان کے پاس آیا اور کہنے لگا:مجھے نصیحت کیجیئے۔ ابو سعید رضی اللہ عنہ نے کہا:تم نے مجھ سے وہی سوال کیاہےجو میں نےتم سےپہلےرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سےکیا تھا۔میں تمہیں اللہ کےتقویٰ کی نصیحت کرتاہوں…...
Hadith No: 2076
حدیث نمبر 2077
سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: شہید کے خون کا پہلا قطرہ گرتے ہی اس کے سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں، سوائے قرض کے۔...
Hadith No: 2077
حدیث نمبر 2078
حمزہ بن عمرورضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سفر میں روزے کے بارے میں سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کام آسان لگے کر لو۔...
Hadith No: 2078
حدیث نمبر 2079
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہےکہ:جانوروں کی پشتوں کو منبر بنانے سے بچواللہ تعالیٰ نےانہیں تمہارے لئےاس وجہ سےمطیع کیا ہےکہ یہ تمہیں کسی ایسےشہرتک (باآسانی)پہنچا دیں،جس تک تم بہت مشقت سے پہنچتےاورتمہارےلئےزمین بنائی، اس پراپنی ضرورتیں پوری کرو۔...
Hadith No: 2079
حدیث نمبر 2080
ابو طیبہ سے مروی ہے کہ شرحبیل بن مسط نے عمرو بن عبسہ سلمیرضی اللہ عنہ کو بلایا اور کہا: ابن عبسہ کیا تم مجھے کوئی ایسی حدیث بیان کرو گے جو تم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو، نہ اس میں زیادتی کرو نہ جھوٹ…...
Hadith No: 2080