15-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 15
حدیث نمبر 2053
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک آدمی کے پاس سے گذرے جو اپنی ٹانگ ایک بکری کے اوپر رکھے چھری تیز کر رہا تھا۔ بکری اس کی طرف دیکھ رہی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا…...
Hadith No: 2053
حدیث نمبر 2054
فضالہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ ایک آدمی آیا اور کہا:اے اللہ کے رسول!آپ پر اللہ کی رحمت ہو، جہاد کے برابر کونسا عمل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے ہاں سب سے پسندیدہ عمل جہاد فی سبیل اللہ ہے اور اس…...
Hadith No: 2054
حدیث نمبر 2055
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے فوعاً بیان کرتے ہیں اور کبھی کبھی اسے مرفوعاً بیان نہیں کرتے : آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں لیلۃ القدر سے افضل رات نہ بتاؤں؟ خوف کے علاقے میں پہرہ دینے والا(جسے…...
Hadith No: 2055
حدیث نمبر 2056
ابو طفیل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تبسم فرمایا حتی کہ آپ کھل کھلاکرہنسنےلگے۔ پھر فرمایا: کیا تم مجھ سے پوچھو گے نہیں کہ میں کس وجہ سے ہنسا ہوں؟ ہم نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ کس…...
Hadith No: 2056
حدیث نمبر 2057
سلیمان بن صرد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا جب لشکر واپس چلے گئے( یعنی خندق کے موقع پر)۔ اب (اور ایک روایت میں ہے: آج کے بعد) ہم ان سے جہاد کریں گے، (یعنی مشرکین مکہ سے…...
Hadith No: 2057
حدیث نمبر 2058
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے انہوں نے ایک آدمی کو حکم دیا، جب تم اپنے بستر پر آؤ تو کہو: اللهُمَّ خَلَقْتَ نَفْسِي وَأَنْتَ تَوَفَّاهَا لَكَ مَمَاتُهَا وَمَحْيَاهَا إِنْ أَحْيَيْتَهَا فَاحْفَظْهَا وَإِنْ أَمَتَّهَا فَاغْفِرْ لَهَا اللهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَافِيَةَ،” اے اللہ (تو نے) مجھےپیدا کیا اور…...
Hadith No: 2058
حدیث نمبر 2059
زیاد بن جبیر بن حیہسے مروی ہے کہتے ہیں:مجھے میرے والد نے بیان کیا کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ہرمزان سے کہا:جب تم میرے پاس سےجاہی رہےہوتومیرےلئےایک نیکی کردو،عمر رضی اللہ عنہ نے اس سے کہا تھا کہ:ڈرو مت اور اسے امان دے دی۔ ہرمزان نے کہا:…...
Hadith No: 2059
حدیث نمبر 2060
ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اشعری لوگوں کے پاس جب کسی معرکے میں کھانا کم رہ جاتا ہے یا مدینے میں انکے گھروں میں ذخیرہ تھوڑا رہ جاتا ہے تو جو ان کے پاس ہوتا ہے اسے ایک…...
Hadith No: 2060
حدیث نمبر 2061
حمید(بن ہلال) رضی اللہ عنہ سے مروی ہے طفاوہ قبیلے کا کہ ایک آدمی تھا جو ہمارے پاس سے گزراکرتا تھا وہ قبیلے والوں کے پاس آیا اور انہیں بتانے لگا کہ میں اپنے ایک قافلے میں مدینے آیا، ہم نے اپنا سامان بیچ دیا، پھر میں کہنے لگا: میں…...
Hadith No: 2061