15-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 15
حدیث نمبر 2063
ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہتی ہیں کہ: جب مکہ ہم پر تنگ ہوگیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کو تکالیف دی جانے لگیں۔ انہیں آزمائش میں مبتلا کر دیا گیا، اور انہوں نے اپنے دین میں آزمائش اور مصیبت دیکھی اور دیکھا…...
Hadith No: 2063
حدیث نمبر 2064
براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اگر رات کے وقت نکلو تو تمہارا شعار (خفیہ لفظ)حم لَا يُنْصَرُونَ ہوناچاہئے...
Hadith No: 2064
حدیث نمبر 2065
ابو ذر رضی اللہ عنہ سےمروی ہے کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا: کونسا جہاد افضل ہے؟، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اپنی جان اور خواہش سے اللہ کے لئے جہاد کرو۔...
Hadith No: 2065
حدیث نمبر 2066
ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم احد کے موقع پر نکلے جب ثنیۃ الوداع پار کیا تو کیا دیکھتے ہیں کہ ایک اسلحے سے لیس لشکر آرہا ہے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا یہ کون لوگ ہیں؟، صحابہ نے…...
Hadith No: 2066
حدیث نمبر 2067
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم شہید کسے کہتے ہو؟ صحابہ نے کہا: وہ شخص جو اللہ کے راستے میں قتال کرتا ہوا قتل کر دیاجائے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تب تو میری امت کے…...
Hadith No: 2067
حدیث نمبر 2068
بریدہ رضی اللہ عنہ سے مروی کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے کسی غزوے میں نکلے جب واپس آئے تو ایک کالے رنگ کی لڑکی(لونڈی) آئی اور کہنے لگی: اے اللہ کے رسول! میں نے نذر مانی تھی کہ اگر اللہ تعالیٰ نے آپ کو صحیح…...
Hadith No: 2068
حدیث نمبر 2069
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ:مومن اپنےشیطانوں کواس طرح تھکاتا ہےجس طرح کوئی شخص سفرمیں اپنےاونٹ کو تھکاتا ہے۔...
Hadith No: 2069
حدیث نمبر 2070
کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: اللہ تعالیٰ نے شعر کے بارے میں نازل فرمایا جو نازل فرمایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مومن اپنی تلوار اور زبان سے جہاد کرتا ہے، اس ذات کی…...
Hadith No: 2070