11-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 11
حدیث نمبر 1621
ابو ذررضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سےفرمایا: تمہارامزدوركے بارے میں كیا خیال ہے؟ میں نے كہا:مسكین ہے، جیسےمسكین لوگوں كی صورت ہوتی ہے۔ آپ نے فرمایا: فلاں كے بارے میں كیا خیال ہے؟ میں نے كہا: سردار ہے ۔ آپ…...
Hadith No: 1621
حدیث نمبر 1622
عبدالرحمن بن عبداللہ اپنے والد عبداللہ رضی اللہ عنہ سے بیان كرتے ہیں كہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كے ساتھ ایك سفر میں تھے ۔ آپ قضائے حاجت کے لئے گئے تو ہم نے (چڑیا نما) ایک سرخ پرندہ دیکھا، جس كے ساتھ اس كے دو بچے…...
Hadith No: 1622
حدیث نمبر 1623
عرباض بن ساریہ سلمی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ ہم نے(خیبر)میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے ساتھ پڑاؤ ڈالا۔ آپ كے ساتھ آپ كے صحابہ بھی تھے (خیبر) كا والی ایك سر كش منكر شخص تھا۔ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كی طرف رخ كر كے…...
Hadith No: 1623
حدیث نمبر 1624
یعلی بن مرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كسی بھی شخص نے اگر ظلم كرتے ہوئے بالشت بھر زمین ہتھیائی تو اللہ تعالیٰ اسے اس بات كا مكلف بنائیں گے كہ وہ اسے سات زمینوں تك كھودے۔ پھر اس كا طوق…...
Hadith No: 1624
حدیث نمبر 1625
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مہمان كسی قوم كے پاس آیا اور مہمان صبح تك محروم (بھوكا) رہا، تو اس كے لئےجائز ہے كہ وہ اپنی مہمان نوازی كے بقدر لے لے اس پر كوئی گناہ نہیں...
Hadith No: 1625
حدیث نمبر 1626
خزیمہ بن ثابترضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كیم بھی بندےنے اللہ كی منع كردہ حد كاارتکاب کیا، پھر اس پر حد قائم كر دی گئی تواس كا گناہ ختم كر دیا جائے گا۔( ) / تو (وہ حد) اس کا…...
Hadith No: 1626
حدیث نمبر 1627
جریر بن بجیلہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جوشخص مشرکین کے ساتھ ان کے علاقوں میں مقیم ہے اس کا ذمہ ختم ہوگیا۔(...
Hadith No: 1627
حدیث نمبر 1628
یعلی بن امیہ رحمۃ اللہ علیہ اپنے والد سے بیان كرتے ہیں انہوں نے كہا كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا: جب تمہارے پاس میرےقاصد آئیں تو انہیں تیس(30)زرہیں اور تیس (30)اونٹ دے دینا۔میں نے كہا: اے اللہ كے رسول! كیا یہ ادھا رضمانت والا ہے…...
Hadith No: 1628