11-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 11
حدیث نمبر 1651
) عبیداللہ بن عبداللہ (بن عتبہ)اپنے والد سے بیان كرتے ہیں كہ سبیعہ بنت حارث اپنے شوہر كی وفات كے كچھ دن بعد نفاس سے فارغ ہوئی۔ ابو سنابل ان كے پاس سے گزرے تو كہا: تم اس وقت تك حلال نہیں ہوگی جب تك چار مہینے دس دن نہ…...
Hadith No: 1651
حدیث نمبر 1652
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تمہارے لئےکافی ہے کہ تم سانپ کوایک کوڑا مارو،نشانےپرلگے یا خطا ہو جائے۔...
Hadith No: 1652
حدیث نمبر 1653
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ ہر نشہ آور چیز شراب كے زمرے میں آتی ہے۔ اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے ، جس شخص نے شراب پی اس كی نماز چالیس دن تك ضائع كر دی گئی۔ اگر اس نے توبہ كر لی…...
Hadith No: 1653
حدیث نمبر 1654
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ مجھے عمر بن خطابرضی اللہ عنہ نے خبر دی كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں جزیرۃ العرب سےیہودو نصاریٰ كو ضرورنكالوں گا، اور صرف مسلمانوں كو اس میں رہنے دوں گا...
Hadith No: 1654
حدیث نمبر 1655
عمر بن خطابرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ:ان شاء اللہ اگر میں زندہ رہا تو رباح ،نجیح، افلح، نافع اور یسار نام ركھنے سے منع كردوں گا۔( )...
Hadith No: 1655
حدیث نمبر 1656
مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ سے فرمایا: تم زنا كے بارے میں كیا كہتے ہو؟ صحابہ نے كہا: اللہ اور اس كے رسول نے اسے حرام قرار دیا ہے اور یہ قیامت تك حرام ہے۔ رسول اللہ…...
Hadith No: 1656
حدیث نمبر 1657
معقل بن یسا ر رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ:كسی آدمی كے سر میں لوہے كی كیل ٹھونك دی جائے یہ اس كے لئے اس بات سے بہتر ہے كہ وہ ایسی عورت كو چھوئے جو اس كے لئے حلال نہیں۔...
Hadith No: 1657
حدیث نمبر 1658
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہےكہ:اس شخص نے ایسی توبہ كی ہے اگر كوئی ٹیكس لینے والا بھی ایسی توبہ كرتا تو اس كی توبہ قبول ہو جاتی۔...
Hadith No: 1658
حدیث نمبر 1659
زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہتے ہیں كہ : جب قرآن میں یہ آیت نازل ہوئی جو سورۂ فرقان میں ہے:وَ الَّذِیۡنَ لَا یَدۡعُوۡنَ مَعَ اللّٰہِ اِلٰـہًا اٰخَرَ وَ لَا یَقۡتُلُوۡنَ النَّفۡسَ الَّتِیۡ حَرَّمَ اللّٰہُ اِلَّا بِالۡحَقِّ اور وہ لوگ جو اللہ كے علاوہ دوسرے معبود…...
Hadith No: 1659