11-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 11
حدیث نمبر 1611
) حمزہ اسلمی رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: اگر تم (عذرہ قبیلے کے فلاں شخص) پر غلبہ پا لو تو اسے قتل كر دو۔ اسے آگ میں مت جلاؤ، كیوں كہ آگ كا عذاب آگ كا رب ہی دے سكتا ہے...
Hadith No: 1611
حدیث نمبر 1612
حرام بن سعد بن محیصہ سے مروی ہے كہ براء بن عازب رضی اللہ عنہ كی اونٹنی ایك شخص كے باغ میں داخل ہوگئی اور باغ خراب كر دیا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فیصلہ كیا كہ:دن میں باغ والوں پر اس كی حفاظت لازم ہے اورجب رات كو…...
Hadith No: 1612
حدیث نمبر 1613
حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ مشركین نے اسے اور اس كے والد كو پكڑ لیا اور عہد لیا كہ وہ بدر میں ان سے قتال نہیں كریں گے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان كو دیا ہوا عہد پورا كرو، ہم ان كے خلاف…...
Hadith No: 1613
حدیث نمبر 1614
) ابو شریحرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ میں نے فتح مكہ كے دوسرے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ نے ایك بات كہی جو میرے كانوں نے سیہ اور میرے دل نے محفوظ كر لی۔ اور جب آپ بول رہے تھے وہ منظر میری…...
Hadith No: 1614
حدیث نمبر 1615
ابو بكر صدیقرضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے كہا: اے لوگو تم یہ آیت پڑھتے ہو: اے ایمان والو اپنے آپ كو بچاؤ، جب تم ہدایت یافتہ ہو گئے تو گمراہ شخص تمہیں نقصان نہیں پہنچا سكے گا“،اور میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا…...
Hadith No: 1615
حدیث نمبر 1616
ثعلبہ بن حكم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہتے ہیں كہ ہمیں دشمن كی بكریاں ملیں ۔ ہم انہیں ہانك كر لے آئے اور اپنی ہانڈیاں چڑھادیں ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہانڈیوں كے پاس سے گزرے تو ہانڈیوں كےمتعلق حکم دیاتو انہیں اوندھا كر دیاگیا، پھر فرمایا:…...
Hadith No: 1616
حدیث نمبر 1617
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تمہیں پیچھے سے پكڑ كر آگ سے روك رہا ہوں اور كہہ رہا ہوں: جہنم سے بچو،حدود سے بچو، جب میں فوت ہوجاؤں گا تو حوض پر تمہارا انتظار كروں گا،…...
Hadith No: 1617
حدیث نمبر 1618
عطاء بن یسار رحمۃ اللہ علیہ ایك انصاری سے بیان كرتے ہیں كہ اس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے دور میں روزے كی حالت میں اپنی بیوی كا بوسہ لے لیا،اس نے اپنی بیوی سے كہا:تو اس نے اس بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا۔…...
Hadith No: 1618