11-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 11
حدیث نمبر 1641
شادی شدہ مرد اور شادی شدہ عورت جب زنا كریں تو ان دونوں كو لازمی طور پر رجم كرو۔ یہ حدیث سیدنا عمر، زید بن ثابت، ابی بن کعب اور ابوامامۃ بن سھل کی خالہ العجماء رضی اللہ عنہم سے مروی ہے۔ عمررضی اللہ عنہ کی حدیث سیدنا عبداللہ بن…...
Hadith No: 1641
حدیث نمبر 1642
جارود رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ:مسلمان كی گم شدہ چیز (جسے کوئی شخص قبضہ کرنے کی نیت سےاٹھاتاہے)آگ کے شعلوں کا باعث ہے۔...
Hadith No: 1642
حدیث نمبر 1643
ابو امامہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ادھار ادا کیا جائے گا،دودھ والا جانور واپس کیا جائے گا،اور جسے بندھی ہوئی کوئی گری پڑی چیز ملے تو اس کے لئے اس کا کھولنا حلال نہیں یہاں تک کہ اسے کسی کو دکھا دے۔...
Hadith No: 1643
حدیث نمبر 1644
سعد بن ابی وقاصرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: مومن سے لڑائی كرنا كفر ہے اور اسے گالی دینا فسق ہے۔ اور كسی مسلمان كے لئے حلال نہیں كہ وہ اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ قطع تعلقی كرے۔...
Hadith No: 1644
حدیث نمبر 1645
عائشہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب كوئی قسم كھاتے تو اسے نہ توڑتے ۔پھر جب اللہ تعالیٰ نے قسم كا كفارہ نازل كیا توآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب میں كوئی قسم كھاتا ہوں پھر اس سے بہتر كام دیكھتا ہوں تو…...
Hadith No: 1645
حدیث نمبر 1646
شھر بن حوشب رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے كہتے ہیں كہ میں نے ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے كہا: اے ام المومنین! جب اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آپ كے پاس ہوتے تو كونسی دعا زیادہ كرتےتھے؟ انہوں نے كہا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم اكثر…...
Hadith No: 1646
حدیث نمبر 1647
رفاعہ بن عرابہ جہنی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب كوئی قسم كھاتے تو كہتے : اس ذات كی قسم جس كے ہاتھ میں محمد(صلی اللہ علیہ وسلم) كی جان ہے۔...
Hadith No: 1647
حدیث نمبر 1648
عمررضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حفصہ كو طلاق دی پھر رجوع كر لیا...
Hadith No: 1648