11-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 11
حدیث نمبر 1601
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كیا میں تمہارے بہترین شخص كے بارے میں نہ بتاؤں؟ تم میں بہترین شخص وہ ہے جس كی عمر طویل ہے اور اعمال نیك ہیں...
Hadith No: 1601
حدیث نمبر 1602
) زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: كیا میں تمہیں بہترین گواہ كے بارے میں نہ بتاؤں ؟ جو شخص مطالبے سے پہلے ہی اپنی(سچی) گواہی پیش كردے...
Hadith No: 1602
حدیث نمبر 1603
سعید بن ابی سعید رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے وہ اس شخص سے جس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:ادھار ادا کیا جائے گا، دودھ والا جانور واپس کیا جائےگا،قرض ادا کیا جائے گا اور ضامن ضمانت اداکرے گا...
Hadith No: 1603
حدیث نمبر 1604
صفوان بن سلیم رحمۃ اللہ علیہ صحابہ كے چند بیٹوں (ايك روايت ميں تيس )سے وہ اپنے آباء سے بیان كرتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خبردار جس شخص نے كسی ذمی سے ظلم كیا، یا اس كا حق مارا، یا اس كی طاقت سے…...
Hadith No: 1604
حدیث نمبر 1605
) عمرو بن احوص رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجۃ الوداع كے موقع پرفرمایا: خبردار، ظلم كرنے والا خود پر ظلم كرتا ہے، باپ پر اس كے بیٹے كی وجہ سے ظلم نہ كیا جائے اور بیٹے پر اس كے باپ…...
Hadith No: 1605
حدیث نمبر 1606
ابو رمثہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ میں اپنے والد كے ساتھ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا تو آپ نے فرمایا: تمہارے ساتھ یہ كون ہے؟ انہوں نے كہا : میرا بیٹا ہے ، میں اسے گواہ بنا رہا ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 1606
حدیث نمبر 1607
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: سب سے بڑی زیادتی کسی آدمی کا اپنے بھائی عزت برباد کرنا ہے...
Hadith No: 1607
حدیث نمبر 1608
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ خزاعہ نے اپنے ایك مقتول كے بدلے جسے بنی لیث نے قتل كیا تھا، فتح مكہ كے سال بنی لیث كا ایك آدمی قتل كر دیا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اس معاملے کی اطلاع دی گئی۔ نبی صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 1608
حدیث نمبر 1609
) عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے میری امت پر شراب ،جوا، مکئی، جو اور گندم جَوسےبنائی گئی نبیذ،شطرنج یا طبلہ/ ڈگڈگی اور شراب کاجام حرام كیا اور مجھے نمازِ وتر زیادہ عطا كی...
Hadith No: 1609