11-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 11
حدیث نمبر 1711
) عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم كچھ لوگوں كے پاس سے گزرے جو ایك مینڈھے كو تیر مار رہے تھے ۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم كو یہ بات ناگوار لگی، اور فرمایا: جانوروں كا مثلہ نہ كرو...
Hadith No: 1711
حدیث نمبر 1712
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہ نقصان اٹھانا ہے، نہ نقصان دینا ہے۔ یہ حدیث سیدنا ابو سعید خدری، عبداللہ بن عباس، عبادہ بن صامت، عائشہ، ابوہریرہ، جابر بن عبداللہ اور ثعلبہ بن مالک رضی اللہ عنہم سے مرسلا اور موصولا مروی ہے۔...
Hadith No: 1712
حدیث نمبر 1713
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ كا ہاتھ پكڑا اور اسے پكڑ كر اپنے بیٹے ابرہیمرضی اللہ عنہ كے پاس لےآئے۔ ابراہیم كا سانس اكھڑ رہا تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اپنی…...
Hadith No: 1713
حدیث نمبر 1714
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ اور مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: (نومولود) بچہ اس وقت تك وارث نہیں بنتا جب تك چیخ مار كر نہ روئے۔ اس كا چیخ مارنا یہ ہےكہ یا تو وہ چیخے یا اسے چھینك آئے یا پھر روئے...
Hadith No: 1714
حدیث نمبر 1715
سلیمان بن عمرو بن احوص رحمۃ اللہ علیہ اپنی والدہ (ام جندب رضی اللہ عنہا) سے بیان كرتے ہیں وہ كہتی ہیں كہ: میں نے وادی كے درمیان سےرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كو جمرہ كو كنكریاں مارتے دیكھا۔ آپ سوار تھے، ہر كنكری كے ساتھ تكبیر كہتے اور…...
Hadith No: 1715
حدیث نمبر 1716
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: كسی شخص كو جب حق بات جاننے، دیکھنے یا سننے سے) معلوم ہوجائےتولوگوں کی ہیبت اسے حق کہنے سے نہ روکے۔...
Hadith No: 1716
حدیث نمبر 1717
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: سزایافتہ زانی اپنے جیسی عورت سے ہی شادی کرے گا...
Hadith No: 1717
حدیث نمبر 1718
ابو سعید خدریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینے میں خطبہ دیا: اے لوگو اللہ تعالیٰ نے شراب کی حرمت کا اشارہ دیا ہے۔ اورممكن ہے جلد ہی اللہ تعالیٰ اس كے بارے میں كوئی حكم نازل كر دے۔ تو جس شخص…...
Hadith No: 1718