11-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 11
حدیث نمبر 1591
) ابو موسیٰ اشعریرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ابلیس صبح کے وقت اپنے لشكر پھیلا دیتا ہے اور كہتاہےجوچیلہ آج كسی مسلمان كو گمراہ كرے گا میں اسے تاج پہناؤں گا۔ (واپس آکر) ایك چیلہ باہر نكلتا ہے كہتا ہے كہ…...
Hadith No: 1591
حدیث نمبر 1592
) علیرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: جب جھگڑا كرنے والے تمہارے پاس آئیں تو ان كا فیصلہ اس وقت تك نہ كرو جب تك پہلے كی بات سننے كے بعد دوسرے كی بات نہ سن لو۔ جب تم ایسا كرو گے تو تمہارے لئے فیصلہ كرنا واضح…...
Hadith No: 1592
حدیث نمبر 1593
انس بن مالكرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم فیصلہ كرو تو انصاف كرو، اور جب تم قتل كرو تونیكی( عمدہ طریقے سے) كرو۔ كیوں كہ اللہ تعالیٰ احسان كرنے والا ہے اورا حسان( نیكی) كرنے والوں كو پسند فرماتا…...
Hadith No: 1593
حدیث نمبر 1594
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب لونڈی زنا كرے تو اسے كوڑے مارو، پھر زنا كرے تو پھركوڑے مارو، پھر زنا كرے تو پھر كوڑے مارو، پھر اسے بیچ دو بھلے ایک رسی کے بدلے ہی بیچ دو...
Hadith No: 1594
حدیث نمبر 1595
) معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب لوگ شراب پئیں تو انہیں كوڑے مارو، پھر شراب پئیں توپھر كوڑے مارو، پھر شراب پئیں تو پھر كوڑے مارو، پھر اگر(چوتھی مرتبہ) شراب پئیں تو انہیں قتل كردو...
Hadith No: 1595
حدیث نمبر 1596
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب زمین تقسیم كر دی جائے اور حد بندی كر دی جائے تو اس میں كوئی شفعہنہیں۔( )...
Hadith No: 1596
حدیث نمبر 1597
حكیم بن حزام رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ ابو عبیدہ بن جراحرضی اللہ عنہ نے کسی کسان کو کسی بات پر سزا دی تو خالد بن ولیدرضی اللہ عنہ نے ان سےگفتگو كی۔ ان سے كسی نے كہا: آپ نے امیر كو غصہ دلا دیا؟ خالد نے كہا:میرا مقصد…...
Hadith No: 1597
حدیث نمبر 1598
عبداللہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت كے دن شدید ترین عذاب كا مستحق وہ شخص ہوگا جس نےكسی نبی كو قتل كیا ہوگا یا اسے كسی نبی نے قتل كیا ہوگا، اور گمراہ كرنے والا امام اور مصوروں/ مجسمہ سازوں…...
Hadith No: 1598