11-احادیث صحیحہ
Ahadees e Sahiha Chapter - 11
حدیث نمبر 1631
ا بی بن كعب رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: شادی شدہ زانیوں كو كوڑے ماركر رجم كر دیا جائے جبكہ كنوارے زانیوں كو كوڑے مار كر جلا وطن كر دیا جائے...
Hadith No: 1631
حدیث نمبر 1632
جندب بن عبداللہ بن بجلی رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: تم سے پہلے لوگوںمیں ایك شخص زخمی ہو گیا اس نے گھبرا کرایک چھری لی اوراپنا ہاتھ كاٹ لیا۔ مرنے تك اس كا خون نہیں ركا۔ اللہ عزوجل نے فرمایا: میرے بندے نے اپنے بارے میں فیصلہ…...
Hadith No: 1632
حدیث نمبر 1633
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زمین پر ایک حد کا نفاذ زمین پر رہنے والوں کے لئے چالیس دن کی بارش سے بہتر ہے۔...
Hadith No: 1633
حدیث نمبر 1634
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:کنویں کی حداپنے چاروں طرف چالیس ہاتھ ہے۔یہ ساری حد اونٹوں اور بکریوں کے ریوڑکے لئے ہے...
Hadith No: 1634
حدیث نمبر 1635
شعبی رضی اللہ عنہ نے مرفوعا بیان كیاكہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اصحابِ درکلہ (درکلہ بچوں کے کھیل كودکی ایک قسم ہے)کے پاس سے گذرے تو فرمایا:اے بنی ارفدہ (یہ حبشیوں کا لقب ہے)کھیلو تاکہ یہود و نصاریٰ كو معلوم ہو جائے كہ ہمارے دین میں گنجائش ہے۔ وہ…...
Hadith No: 1635
حدیث نمبر 1636
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ: شراب خبائث كی جڑ (ام الخبائث)ہے۔ جس شخص نے شراب پی اللہ تعالیٰ چالیس دن تك اس كی نماز قبول نہیں كرے گا، اگر وہ مرگیا اور شراب اس كے پیٹ میں ہوئی تو وہ جاہلیت كی موت مرے…...
Hadith No: 1636
حدیث نمبر 1637
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ: شراب فواحش كی جڑ ہے، اور سخت كبیرہ گنا ہ ہے۔ جس شخص نے شراب پی گویا وہ اپنی ماں، خالہ اور پھوپھی پر واقع ہوا( یعنی زناكیا)۔...
Hadith No: 1637
حدیث نمبر 1638
قہید غفاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ ایك سائل نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال كیا: اے اللہ كے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اگر كوئی شخص مجھ پر زیادتی كرے (تومجھے کیا کرنا چاہئے) ؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے كہا: اسے…...
Hadith No: 1638