مشہور کرکٹرز کی والدہ انتقال کر گئیں

اکستانی کرکٹرز کامران اکمل، عمر اکمل اور عدنان اکمل کی والدہ انتقال کرگئیں۔

عدنان اکمل نے اپنی والدہ کی وفات کی خبر ٹوئٹر پر دی اور لوگوں سے ان کی مغفرت کے لیے دعا کی درخواست کی