عمران خان بطور وزیراعظم پہلے عوامی جلسے کا اعلان

‏وزیراعظم کے مشیرخصوصی برائے سیاسی امورنعیم الحق نے اپنے پیغام میں کہا کہ انشاءاللہ پی ٹی آئی 27 جنوری کو میانوالی میں جلسہ کرے گی اور وزیراعظم عمران خان میانوالی جلسے سے خطاب کریں گے، حکومت بننے کے بعد پہلی بارعمران خان کا کسی جلسے سے خطاب ہوگا۔
‎واضح رہے کہ 2018 کے الیکشن مہم کا آغاز بھی عمران خان نے میانوالی کے جلسے سے کیا تھا