بھارتی پائلٹ پاک فوج کے رویے سے متاثر

بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے کہا کہ پاکستان فوج کا رویہ متاثر کن ہے ،پاک فوج کے نوجوانوں نے مجھے مشتعل ہجوم سے بچایا،میں انڈیا جا کر بھی اس بیان سے نہیں بدلو گا،