میانوالی میں نیزہ بازی کا مقابلہ شروع

میانوالی کے علاقے پکی شاہ مردان میں دو روزہ نیزہ بازی کے مقابلے آج سے شروع ،ہفتہ، اتوار 23 اور 24 فروری کو پکی شاہ مردان کے وسیع وعریض گراؤنڈ جو کہ دریائے سندھ کے کنارے واقع ہے ،اس خوبصورت گراؤنڈ میں نیزہ بازی کا مقابلہ شروع ہے کل 23 فروری بروز اتوار کو فائنل ہوگا ملک بھر سے نیزہ بازی کے نامور کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں،نیزہ بازی کے دیوانے اور زبردست کھلاڑی جناب نواب آف کوٹ فتح خان ضلع اٹک بھی اپنی ٹیم کے ہمراہ شرکت کر رہے ہیں