وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے پہچنے پر استقبال

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وزیر اعظم عمران خان کے آبائی شہر میانوالی میں پہنچ گئے جہاں انکا استقبال علیم خان، مقامی تمام ایم پی ایز اور ایم این اے اور دیگر ضلعی پی ٹی آئی عہدیدار اور انتظامیہ نے استقبال کیا اور پولیس چاق وچوبند دستے نے سلامی دی،وزیراعلی پنجاب میانوالی کے مختلف ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اجلاس کریں گے