قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق آغا پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سراج درانی کے خلاف زائد اثاثوں اور سرکاری فنڈز میں خورد برد کا کیس ہے۔

آغا سراج درانی کو اسلام آباد کے فائیو اسٹار ہوٹل سے گرفتار کیا گیا ہے، نیب کی ٹیم انہیں گرفتار کر کے روانہ ہو چکی ہے