450 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 450

Hadith in Arabic

۔ (۴۵۰)۔عَنْ عَلِیٍّ ؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((بَوْلُ الْغُلَامِ یُنْضَحُ عَلَیْہِ وَبَوْلُ الْجَارِیَۃِ یُغْسَلُ۔)) قَالَ قَتَادَۃُ: ھٰذَا مَا لَمْ یَطْعَمَا فَاِذَا طَعِمَا غُسِلَ بَوْلُہُمَا۔ (مسند أحمد: ۵۶۳)

Hadith in Urdu

سیدنا علی ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: بچے کے پیشاب پر چھینٹے مارے جائیں گے اور بچی کے پیشاب کو دھویا جائے گا۔ امام قتادہ نے کہا: یہ فرق اس وقت تک ہے، جب تک وہ کھانا نہیں کھاتے، جب کھانا کھانا شروع کر دیں گے تو دونوں کے پیشاب کو دھویا جائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.450 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۵۰) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم ۔ أخرجہ ابوداود: ۳۷۷، وابن ماجہ: ۵۲۵(انظر: ۵۶۳)