455 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 455

Hadith in Arabic

۔ (۴۵۵)۔عَنْ عَلِیٍّ ؓ قَالَ: کُنْتُ رَجُلًا مَذَّائً وَکُنْتُ أَسْتَحِیِیْ أَنْ أَسْأَلَ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لِمَکَانِ ابْنَتِہِ، فَأَمَرْتُ الْمِقْدَادَ فَسَأَلَہُ فَقَالَ: ((یَغْسِلُ ذَکَرَہُ وَأُنْثَیَیْہِ وَیَتَوَضَّأُ۔)) (مسند أحمد: ۱۰۰۹)

Hadith in Urdu

سیدنا علی ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں بہت زیادہ مذی والا آدمی تھا اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کی بیٹی (سیدہ فاطمہ ؓ) کی وجہ سے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ سے سوال کرنے سے شرماتا تھا، اس لیے میں نے سیدنا مقداد ؓ کو حکم دیا، پس انھوں نے سوال کیا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: عضو ِ خاص اور خصیتین کو دھو کر وضو کر لیا کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.455 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۵۵) تخریج: حدیث صحیح ۔ أخرجہ اصحاب السنن، وأخرجہ البخاری: ۲۶۹، ومسلم: ۳۰۳ بلفظ قریب منہ۔ (انظر: ۱۰۰۹)