449 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 449
Hadith in Arabic
۔ (۴۴۹) (وَعَنْہَا مِنْ طَرِیْقٍ آخَرَ بِنَحْوِہِ)۔ وَفِیْہِ: فَوَضَعَہُ فِیْ حِجْرِہِ فَبَالَ عَلَیْہِ فَدَعَا بِمَائٍ فَنَضَحَہُ وَلَمْ یَکُنِ الصَّبِیُّ بَلَغَ أَنْ یَأْکُلَ الطَّعَامَ، قَالَ الزُّہْرِیُّ: فَمَضَتِ السُّنَّۃُ أَنْ یُرَشَّ بَوْلُ الْصَبِیِّ وَیُغْسَلَ بَوْلُ الْجَارِیَۃِ۔ (مسند أحمد: ۲۷۵۴۰)
Hadith in Urdu
۔ (دوسری سند) اسی طرح کی روایت ہے، البتہ اس میں ہے: پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بچے کو اپنی گودی میں رکھا اور اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پیشاب کر دیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانی منگوا کر اس پر چھینٹے مار دیئے، یہ بچہ ابھی تک کھانا کھانے کی عمر تک نہیں پہنچا تھا۔ امام زہری نے کہا: یہی نبوی طریقہ نافذ ہو گیا کہ بچے کے پیشاب پر چھینٹے مارے جائیں گے اور بچی کے پیشاب کو دھویا جائے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۴۴۹) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول