69-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 69
حدیث نمبر 3749
۔ (دوسری سند) وہ کہتے ہیں:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس سے گزرے، جبکہ میں سینگی لگوا رہا تھا، یہ اٹھارہ رمضان کی بات تھی، آپ نے فرمایا: سینگی لگانے والے اور لگوانے والے دونوں نے روزہ افطار کر دیا ہے۔...
Hadith No: 3749
حدیث نمبر 3750
۔ سیدنا معقل بن سنان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے پاس سے گزرے، جبکہ وہ سینگی لگوا رہا تھا، اس دن ماہِ رمضان کی اٹھارہ تاریخ تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سینگی لگانے والے اور…...
Hadith No: 3750
حدیث نمبر 3751
۔ مولائے رسول سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ایسے آدمی کے پاس سے گزرے جو ماہِ رمضان میں سینگی لگوا رہا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سینگی لگانے والے اور لگوانے والے دونوں نے…...
Hadith No: 3751
حدیث نمبر 3752
۔ سیدنارافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کا بیان ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سینگی لگانے والے اور لگوانے والے دونوں نے روزہ افطار کر دیا ہے۔...
Hadith No: 3752
حدیث نمبر 3753
۔ سیدنابلال بن ابی رباح رضی اللہ عنہ نے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی قسم کی روایت بیان کی ہے۔...
Hadith No: 3753
حدیث نمبر 3754
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ نے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی قسم کی حدیث بیان کی ہے۔...
Hadith No: 3754
حدیث نمبر 3755
۔ سیدنااسامہ بن زید رضی اللہ عنہ نے بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہی حدیث بیان کی ہے۔...
Hadith No: 3755
حدیث نمبر 3756
۔ ایک صحابی رسول رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ پر شفقت کرتے ہوئے انہیں روزے میں وصال کرنے اور روزہ دار کو سینگی لگوانے سے منع تو فرمایا ہے، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کاموں…...